
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
ایک بھائی نے یہ واقعہ سنایا ہے وہ کہتے ہیں مجھ سے کہ مفتیٰ صاحب میں نے لونگ والا ایک عمل دیکھا تھا اور محرم کے دن بھی چل رہے تھے تو میں نے کہا کہ کیوں نہ اس کو کر لیا جائے ظاہر بات ہے کہ جب انسان جب تک وہ کام کرتا نہیں ہے تو اس کا فائدہ کیسے اس کو نظر آتا ہے نہ چاہتے ہوئے بھی میں نے یہ عمل کر لیا۔ کیسے کیا تھا تو کہتے ہیں کہ الحمدللہ آج دوسرا سال ہے رب کی ذات نے اتنا عطا کیا کہ اس عمل سے پہلے وہ کہتے ہیں میرے پاس سمجھ لیجئے کہ ایک پیسہ بھی نہیں تھا اور آج الحمدللہ کروڑوں کا میرے پاس بینک بیلنس ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کو بھی سب کچھ عطا کر دے تو محرم میں یہ لونگ والا آپ نے عمل ضرور کرنا ہے کیسے کرنا ابھی شیئر کروں گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
لونگ کے حوالے سے آج کے آرٹیکل میں خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔
آپ بھی کسی بھی محرم کے دن میں کر سکتے ہیں لیکن انہوں نے جو اپنا بتایا اور کہتے ہیں میں نے روزانہ رات کو جس وقت میں سونے لگتا تھا اپنے بستر پہ لیٹ کے ایک لونگ اپنے ہاتھ میں مٹھی میں بند کرتا تھا اور دوسرے ہاتھ سے
میں اللہ تعالیٰ کا یہ نام جو اپنی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ میں پڑھتا تھا تین سو تیرہ مرتبہ اول آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ پھر اپنی مٹھی کو کھولتا تھا اس کے اوپر دم کر کے اس کو سفید کاغذ میں لپیٹ کر میں نے اپنے پرس کے اندر رکھ لیا۔ پھر دوسرے دن میں نے دم کیا اس کو میں نے سفید کاغذ میں لپیٹ کر اپنے گھر میں کچن کے اندر رکھ دیا تیسرا میں نے دم کیا اور وہ میں نے اپنی بیوی کو دے دیا کہ یہ تم اپنے پاس رکھ لوں اور الحمدللہ کہ آج مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں۔
رب کی ذات نے بہت زیادہ مجھے نوازا۔ تو پوری میں نے آپ کو تفصیل بھی بتلا دی ہے۔ تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو ضرور اس عمل کو کیجئے انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





