
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
یا ودودو صرف 111 مرتبہ پڑھیں۔ جس کو قابو میں کرنا چاہتے ہو اس کو پلاؤ یا دم کرو ساری زندگی غلام ہو جائے گا۔
آج کے اس آرٹیکل کے اندر محبت کے حوالے سے خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں اور ایک عورت تھی وہ کہتی ہیں کہ مفتیٰ صاحب مجھے اپنے محبوب کے حوالے سے عمل کرنا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ میری وہ ہر بات مانے ، جیسے میں چاہوں ویسے کرے ۔ آپ اس عمل کو کسی بھی قسم کی محبت کے اندر استعمال کر سکتے ہیں لیکن یاد رکھنا ہے کہ صرف جائز محبت کے اندر آپ نے استعمال کرنا ہے ناجائز نہیں کرنا جہاں جائز محبت ہے جائز محبت کا حصول چاہتے ہیں توجہ چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا جو پارٹنر ہے وہ جیسا آپ چاہیں ویسا آپ کے ساتھ سلوک کرے یعنی آپ کی ہر بات کو مانے ، جیسے آپ کہیں ویسے کرے تو یہ عمل آپ کر سکتے ہیں لیکن پھر دوبارہ کہہ رہا ہوں کہ صرف جائز مقاصد کے اندر آپ نے اس کو استعمال کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کسی کو قابو کرنا چاہتے ہیں ، کسی کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں ، کسی کو اپنے پیار میں قابو کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک آسان سا عمل کریں اور دم کریں۔ اس کے بعد محبوب کو کھیلائیں پلائیں / تصویر پر ، تصور پر دم کریں یعنی یہ تمام چیزیں میں نے آپ کو بتلا دی کہ آپ یہ دم بھی کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس ہے اور اگر کھیلا سکتے ہیں تو کھیلا دیں۔ پلا سکتے ہیں تو پلا دیں۔ محبوب پاس نہیں ہے تو تصویر کے اوپر دم کر سکتے ہیں حتیٰ کہ تصویر بھی نہیں ہے اس شخص کا نام سوچ کر جو بھی تصور میں لاؤ اس کے اوپر دم کر دو۔ وہ شخص اسی وقت آپ کے پیار میں اندھا ہو جائے گا۔
محبت کے حوالے سے یہ بہت ہی قیمتی اور نیا وظیفہ ہے ایک بار اس پر ضرور عمل کریں۔ اس عمل کو گیارہ دن آپ نے لازمی کرنا ہے جمعرات یا اتوار سے شروع کریں کیا پڑھنا ہے یا ودود ہر نماز کے بعد ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھیں گے اور گیارہ دن پڑھنا ہے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




