دنوں کے وظائفوظائف

70Hazar hajten pori hongi-mufti bilal qadri

ہفتہ، انتہائی پاورفل عمل۔ 70 ہزار حاجتیں پوری ، کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ دولت سے مالا مال۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن کا انتہائی پاورفل عمل۔ ستر ہزار حاجتیں پوری ہوں گی ، کروڑ پتی ہو جاؤ گے ، دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔  یہ جو کہا جاتا ہے کہ ستر ہزار حاجتیں  اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ کی انگنت یعنی کہ لامحدود جو حاجتیں ہیں وہ اللہ تعالیٰ پوری فرماتے ہیں یعنی اگر آپ کی ستر ہزار بھی حاجتیں ہیں  یہ اس ٹائم عرب کے اندر بھی ایک محاورہ بولا جاتا تھا کہ ستر ہزار یعنی زیادہ سے زیادہ جتنی بھی آپ کی حاجتیں ہوں گی اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرمائیں گے اور ایک دن بھی نہیں بلکہ چند گھنٹے ہیں فجر کے بعد سے لیکر رات مغرب تک  یعنی سمجھیں کہ صبح 6 بجے سے لیکر رات 12 بجے تک  تقریبا 18 گھنٹے بنتے ہیں۔ ان 18 گھنٹوں کے اندر اندر اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ پتی کردے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار کردے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتوں کو پورا فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے  اس دن کے اندر ہاتھ اٹھا کے اس کے حضور جو مانگیں گے  اللہ تعالیٰ اس کو قبول بھی فرمائے گا  اور اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو بھی بھر دے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں، مال میں، اولاد میں، رزق میں، کاروبار میں برکتیں ہی برکتیں کر دے گا۔ صرف ایک بار میرے کہنے پر  ہفتے کے دن یہ والا عمل آپ ضرور کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

دعا ایسی چیز ہے  کہ وہ ہونے والی چیز کو بدل دیتی ہے ، دعا سے زندگیاں لمبی ہو جاتی ہیں ، دعا سے روزی کے اندر برکت ہو جاتی ہے ، دعا سے آنے والی پریشانیوں سے نجات مل جاتی ہے۔

فجر کی نماز پڑھنے کے بعد  ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سابھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے  پورا دن  جب تک آپ رات کو سوئیں گے نہیں  تب تک۔ آپ نے  اللہ تعالیٰ کا یہ نام ہے کم سے کم گیارہ سو 1100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔

یا مجید

اس کے بعد رات کو جب آپ سونے لگیں۔ اپنے بستر پر لیٹ جائیں  اور آپ نے 12  سے پہلے پہلے یہ عمل ختم کر دینا ہے۔ اس کے بعد آپ کی جو بھی حاجت  ہے ، مراد ہے۔ اس وقت مانگیئے گا۔ رات 12 بجتے ہی اللہ تعالیٰ آپ کی اس حاجت و مراد کو ایسا پورا کر دیں گے کہ آپ کہیں گے میری زندگی کے اندر کتنا بڑا معجزہ ہوگیا ہے اور اس عمل سے اتنی خوشیاں  نصیب ہوں گی کہ زندگی میں  پھر غم آپ کا راستہ بھول جائے گا  تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad