
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
شوہر کو محبت پر مجبور کر دینے والا عمل پریشان حال بیویاں روزانہ 5 منٹ یہ عمل کریں ازدواجی زندگیاں خوشیوں سے بھر جائیں گی۔ آج کل یہ بہت زیادہ مسائل ہیں پاکستان کے اندر بھی ہیں لیکن باہر اس حوالے سے مجھے زیادہ کالزآتی ہیں چاہے وہ یوکے سے ہیں ، یو ایس اے سے ہیں ، کینیڈا سے ہیں ، جرمنی سے ہیں ، سپین سے ہیں۔ تو وہاں سے جو مجھے آتے ہیں مسائل وہ ہنڈرڈ میں سے نائنٹی فائیو پرسنٹ یہی مسئلے آتے ہیں۔
محبت کے اور میاں بیوی کے مسائل پاکستان میں ایشیا میں بھی ہیں لیکن یہاں پر رزق و روزی کے حوالے سے مسائل ہیں یہاں پر بھی جو محبت کے مسائل ہیں وہ بھی اسی وجہ سے ہیں میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے بھی اس وجہ سے ہیں جیسے حالات چل رہے ہیں باہر تو اس حوالے سے حالات ٹھیک ہیں۔
مشکلات باہر بھی ہیں لیکن وہاں پر یہ مسئلے زیادہ ہیں کیونکہ وہاں آزادی ہے اور بہت ساری خواتین رابطہ کرتی ہیں کہ شوہر بات نہیں کرتے ہیں یہاں تک کہ کئی دنوں کے لیے گھر سے دور چلے جاتے ہیں گھر نہیں آتے بچوں کو ٹائم نہیں دیتے ہیں یہاں تک کہتے ہیں کہ ہم باہر لڑکیوں کے ساتھ ہیں شادیاں تو نہیں کرتے لیکن یہ ہے کہ لڑکیوں کے ساتھ بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ میری ایک بہن تھی وہ کہتی ہے کہ پتہ نہیں صبح شام لڑکیوں کے ساتھ لگے رہتے ہیں اور جب وہ باہر منہ مارتے ہیں تو ظاہر ہے گھر کے اندر وہ حالات نہیں آتے ہیں اس وجہ سے بہت ساری بیویاں بہت زیادہ پریشان ہوتی ہیں۔ ایک عورت اپنا سب کچھ گھر بار ماں باپ سب کچھ بہن بھائی چھوڑ کر ایک شخص کے لیے آ جاتی ہیں اور وہی شخص اگر منہ نہ لگائے ٹائم نہ دے بات نہ سنیں تو ظاہر ہے زنگی اجیرن بن جاتی ہے زنگی حرام ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ پہلے تو سب بیویوں کے لیے دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کے شوہروں کے دل میں ان کی محبت پیدا فرمائے اور ایسی ہر بیوی کو ایسی محبت عطا فرمائے کہ دنیا محبت کی مثال دے اور یہ محبوب کے لیے بھی آپ کر سکتے ہیں آپ کا محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں تو جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل کریں گے تو انشاءاللہ جلد سے جلد شادی ہوگی بھی اور ازدواجی زندگی انشاءاللہ خوشیوں سے بھی ضرور بھر جائے گی کئی ایسی بہنیں کہتی ہیں تین تین سال ہو گئے شادی کو کہ ہمیں ازدواجی خوشیوں کا پتہ ہی نہیں ہے۔ شادی پریشانی کا ، ٹینشن کا ہی نام نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے سکون کے لیے یہ رشتہ بنایا ہوا ہے اور جب ایک بندہ اس میں سے جو ہے وہ چیٹ کرتا ہے یا وہ مسائل کرتا ہے تو پھر وہ سکون برباد ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ جتنی بھی ہماری بہنیں ہیں ان سب کے گھروں کو آباد رکھیں شوہروں کی بے پناہ محبت ان کو نصیب ہوں۔
کئی ایسے گھر ہیں کہ جہاں بیوی کے ساتھ بہت مسائل ہیں ساس کے ساتھ ، نند کے ساتھ لیکن یہ کہتی ہوئی میں نے ان کو سنا ہے کہ اگر شوہر ہمارا ہمارے ساتھ ہے پھر ہمیں کسی کی پرواہ نہیں ہے یعنی اگر ہزبنڈ ہمارے ساتھ چلتا ہے تو ہمیں پھر کسی چیز کی پرواہ نہیں ہے تو یہ والا عمل ضرور کیجیئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ وظیفہ آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد صرف ایک سو گیارہ (111) مرتبہ پڑھنا ہے۔ جن کی شادیاں نہیں ہوئیں یا ہونے والی ہیں وہ آج سے شروع کر دیں جن کی شادیاں ہو گئی ہیں وہ شروع کر دیں جن کی نہیں ہے پرانی ہیں مسائل جو بھی ہیں بس جب بھی ویڈیو دیکھیں صبح اور شام ایک سو گیارہ مرتبہ یہ پڑھنا شروع کر دیں۔ اس کو پڑھنے کے بعد اگر عزیز پاس ہے تو اس پر دم کر دیں۔ سامنے سے نہ کرو ورنہ وہ سوچے گا کہ پتہ نہیں مجھ پر کوئی جادو تعویذ کر رہی ہے۔ جس طرح آپ کے لئے آسان ہو آپ اس کو پڑھ کر دم کر دیں۔
آپ کا محبوب ہے چاہے پاکستان میں ہے پاکستان سے باہر ہے دوسرے ملک میں ہے آپ اس کو پڑھ کر دم کر سکتے ہیں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئی پڑھنا ہے درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ایک سو گیارہ مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھ کے آپ نے دم کرنا ہے کوشش کریں اگر میاں بیوی ہیں تو پانی پر دم کریں آدھا خود پی لیں آدھا شوہر کو پلا دیں اگر محبوب ہے تو پھر سارا پانی آپ خود پی لیں اگر نہیں پلا سکتے ہیں جس سے شادی نہیں ہورہی انشاءاللہ چٹ منگنی ہو جائے گی۔ جس سے شادی ہوئی ہے اس میں آپ کی ازدواجی زندگی انشاءاللہ خوشیوں سے بھر جائے گی آخر میں تین مرتبہ درودِ ابرہیمئی پڑھنا ہے اس کا ٹائم نہیں دوں گا جتنے دن چاہے آپ اس کو کر سکتے ہیں۔ جتنا آپ کو ٹائم میں بہتر لگے آپ پڑھ سکتے ہیں جب تک بہتر نہیں ہو رہے تو آپ اس کو بند نہیں کر سکتے ہیں ضرور عمل کیجیئے فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





