دنوں کے وظائفوظائف

saturday wazifa for car-mufti bilal qadri

ہفتہ کے دن کا پاورفل عمل کریں۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ بنگلہ،گھر،پیسہ،دولت سب 1 دن میں ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن کا پاور فل عمل ضرور کریں  ہر دعا آپ کی قبول ہوگی بنگلہ، گھر، پیسہ، دولت، گاڑی اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گیں  اور سب کچھ ایک دن میں ہی نصیب ہو جائے گا  یہ عمل بہت پیارا عمل ہے  گزشتہ کچھ دنوں میں مجھے بہت سارے لوگوں نے یہ کہا ہے  بہت سارے لوگوں نے  کہ مفتیٰ صاحب یہ عمل ہے اس سے بڑا فائدہ ہوا۔ میں گزشتہ دنوں میں کہیں گیا ہوا تھا  اور ایک چھوٹی سی میٹنگ بھی تھی  تو وہاں پر بھی یہ بات ہوئی کہ مفتیٰ صاحب یہ جو آپ نے پچھلے دنوں عمل بتایا تھا  یہ کرنا شروع کیا  الحمدللہ بڑا فائدہ ہوا  اس کو کرنا بھی ہے اور اس کو لگانا بھی ہے اس سے وہ برکتیں نصیب ہوں گی کہ جو آپ نے کبھی خواب میں بھی نہ دیکھیں ہوں گی  اور ہر بیماری پریشانی مصیبت ختم ہو جائے گی۔  جس کمرے کے باہر وہ لکھا ہوا ہوگا  اس کمرے کے اندر بیماری پریشانی

داخل نہیں ہو گی۔ اللہ کی رحمت آئے گی  اوپر سے نیچے سے دائیں سے بائیں سے آگے سے پیچھے سے  اتنی رحمتیں ملیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ:

آپ نے فجر کی نماز پڑھنی ہے۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی  جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں وہ پڑھنا ہے اس کے بعد کم از کم سات سو چھاسی (786) مرتبہ مغرب تک  یہ قرآن پاک کی آیت  پڑھنی ہے۔

سلم علی نوح فی العلمین

آج پڑھنی بھی ہے اور آج ہر گھر کی چوکٹھ پر ، کچن کی چوکٹھ پر ، گھر کے باہر چوکٹھ پر لگا دینی ہے۔ بہت سارے لوگوں نے اس کو کیا بہت بڑا فائدہ ہو رہا ہے  مطلب ایک قسم کا وائرل ہو رہا ہے وظیفہ جو پڑھی جا رہا ہے اس کو اس کا فائدہ ہوتا جا رہا ہے  ضرور عمل کیجئے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad