
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
چاہے آپ کا محبوب ہے چاہے آپ کا باس ہے چاہے آپ کا کولیگ ہے چاہے آپ کا کوئی رشتہ دار ہے یا چاہے آپ کا فرینڈ ہے چاہے آپ کا دوست ہے مطلب کوئی ایسا شخص ہے جس سے آپ اپنا کام نکلوانا چاہتے ہیں اور یہ میں نے بہت سے لوگوں کو دیا ہے عمل اور یہ ایسا عمل ہے کہ اس عمل کی ہنڈر پرسنٹ گارنٹی دے سکتا ہوں کہ آپ جس کے لیے کریں گے اس میں آپ کو کامیابی ملے گی۔
اور یہ میں نے خاص عمل دیا تھا اور وہ شوبیز میں سے تھی اور یہاں میرے پاس آئیں اور بہت الحمدللہ اللہ تعالی نے بہت ان کو اس کام کے اندر ترقی دی ہے اور نہیں پتا بہت سارے کہ وہ میرے پاس آئیں اور ان کو میں نے یہ عمل دیا تھا اب ان کو مسئلہ یہ تھا شاید میں پہلے بھی بتا چکا ہوں ان کا مسئلہ یہ تھا کہ ان کے جو مطلب جو ڈیکٹر ہوتے ہیں تو پہلے انہوں نے ان کو رکھا تھا لیکن پھر ایسا ہوا کہ بیچ میں دوسری کوئی آ گئی اور اس نے ان کو وہاں سے آؤٹ کرو کے خود بیچ میں ہو گئی ان کو کافی غصہ بھی تھا اور ساری چیزیں مجھے انہوں نے بتائی پوری ڈیٹیل بتائی جس حساب سے تھی اور جو جو ان میں انوال تھا جو اس کی طرف تھا تو میں نے ان کو یہ عمل دیا تھا میں نے کہا یہ محبت کا ایسا بہترین عمل ہے اگر کوئی عورت خاص کسی مرد کے لیے کرتی ہے تو وہ مرد ہمیشہ اس کی مٹھی میں ہو جاتا ہے تو اس لیے میں اس کو محبت کے اندر دے رہا ہوں کہ اگر آپ کا محبوب ایسا ہے کہ اس کے ساتھ کوئی اور اٹیج ہے عموماً ایسا ہوتا ہے کہ ہمارا محبوب ہم سے دور ہو گیا ہے تو جب دیکھا جاتا ہے تو عموماً تیسرا بندہ اس کے اندر انوالو ہوتا ہے تھرڈ پارٹی اس کے اندر بنتی ہے جب وہ نئی چیزیں دکھاتی ہیں بندہ اور اٹیج ہوتا ہے تو یہ 95٪ پرسنٹ ایسا ہوتا ہے۔ پانچ پرسنٹ اور مسائل ہوتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اب ان بہن کا یہ ہوا تھا جو کہ شوبیز سے تھی۔ تو میں نے یہ والا عمل میں نے ان کے لئے خود کیا تھا اور یہ انہوں نے عمل بھی کیا تھا الحمدللہ جس نے ان کو نکالا تھا وہ خود ان کے گھر جا کر ان سے معزرت بھی کی اور ان کو واپس رکھ لیا یعنی ایسا دل ہو جاتا ہے تو اگر آپ کا محبوب ہے جو آپ سے روٹھ گیا ہے ، جو آپ سے دور چلا گیا ہے ، جو آپ سے بات نہیں کرتا، آپ سے پیار نہیں کرتا ، پہلے کرتا تھا اب نہیں کر رہا یا کسی کی وجہ سے وہ مسائل کے اندر شکار ہو گیا مجھے بہت سارے لوگ بتاتے ہیں کہ ہمیں پتا ہے کہ تیسرا بندہ ہے جو پروبلم کر رہا ہے جیسے دو میاں بیوی ہیں ان کے درمیان میں آپس میں کوئی جگھڑا نہیں ہوتا لیکن جب تیسرا کوئی بندہ اس کے اندر آ جاتا ہے وہ اس کے اندر مسائل پیدا کرتا ہے عموما دو میاں بیوی اکٹھے اچھے سے رہ رہے ہوتے ہیں لیکن جب تیسرا بیچ میں گھستا ہے تو پروبلم پیدا کرتا ہے۔ تو ان سب مسائل کے حل کے لیئے ہے یہ وظیفہ۔
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ مغرب کی نماز کے فوری بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے 111 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
11 دن لگاتار پڑھنا ہے اور تصور میں اس کے دل پر انگلی رکھ کے پڑھنا ہے اور اس کے بعد اس کے دل پر دم کر دینا ہے۔ ایسا اس کا دل آپ کی طرف مائل ہو گا کہ پھر کبھی آپ سے جدا نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






Assalamualaikum hazrat meri girlfriend se ek saal se ladai chal rha h hm apka wazifa kiye the kch din thk rha fr pehla jaisa ho gya ha ap mera istakhara kr denge