محبت کے وظائفوظائف

mehboob k number pr wazifa kren-mufti bilal qadri

محبوب کے نمبر پہ یہ عمل کریں۔ فوراں کال واپس آئے گی۔ زندگی بھر آپکی بات مانے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کے نمبر پر یہ عمل کرنا ہے فوراً کال واپس آئے گی زندگی بھر آپ کی ہر بات ضرور مانے گا۔  آپ کے موبائل کے اندر  ظاہری بات ہے محبوب کا نمبر سیف ہوگا  وہ نہیں پتا کہ آپ نے کس کے نام سے سیف کیا ہوا ہے اور جیسے ہوتا ہے۔ آپ نے جس نمبر سے بھی سیف کیا ہے  لیکن سیف پہ نہیں ہے نمبر کا ہے  اس کے جو نمبر کے آخری چار ہندسے ہیں  اس پر آپ نے عمل کرنا ہے  کیسے عمل کرنا ہے کس طرح سے کرنا ہے کون سا عمل کرنا ہے۔ اس کی مکمل تفصیل انشاءاللہ اس آرٹیکل کے اندر شئیر کروں گا  اور بے شک اس نے  چھ مہینے ہوگئے ہیں سال ہوگیا ہے۔ آپ کو بلاک کر دیا ہے ، آپ کو کال واپس نہیں کر رہا ، آپ سے بات نہیں کر رہا ، روٹھ گیا ہے یا میاں بیوی کے درمیان میں ایسی ناچاکی ہو چکی ہے کہ بیوی روٹھ کے گھر چلی گئ  یا شوہر نے اس کو نکال دیا ہے  یا شوہر بات نہیں مانتا  یا آپ سے جھگڑا کرتا ہے  جس کی وجہ سے دونوں آپس میں علیحدہ ہو چکے ہیں  یہاں تک کہ بات ڈیورس تک پہنچ چکی ہے تو یہ عمل آپ کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوگا.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یعنی ایسا تیر ہے جو سیدھا جا کے نشانے کے اوپر لگے گا  اور محبوب کے ساتھ جتنی بھی پروبلمز ہیں وہ ختم ہو جائیں گی۔ اگر آپ شادی کرنا چاہ رہے ہیں  لیکن شادی کے اندر پہلے راضی تھا اب راضی نہیں ہے  یا شادی کی بات  جیسے گزشتہ دنوں ایک بہن آئی تھی وہ کہتی ہیں کہ ساری باتیں مانتا ہے بات بھی اچھے طریقے سے کرتا ہے  سب کچھ ہوتا ہے  اور جب بھی کال کروں  کال بیک بھی کر رہا ہے  سب کچھ کر رہا ہے  لیکن شادی کی طرف نہیں آتا  جب بھی میں شادی کی بات کرنا چاہتی ہوں  تو وہ اس بات کو پلٹ دیتا ہے تو ایک دو دفعہ ہوا پھر میں نے جان بوجھ کے ایسے ٹرائی کر کے دیکھا  تو باقی جب بھی میں شادی کی بات کرنا چاہتی ہوں  تو وہ شادی کی بات کو اگنور کرتا ہے تو آپ کچھ ایسا بھی عمل کر دیں کہ تاکہ شادی کے اوپر بھی وہ راضی ہو جائے۔ تو یہ والا عمل اس کے لئے بھی ہے  کیونکہ پھر زندگی بھر  اس نے آپ کی ہر بات کو ضرور ماننا ہے۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

unblock ka wazifa

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جو آپ کے محبوب کے فون نمبر کے آخری چار نمبر ہیں ( ہندسے ہیں)۔ یہ وظیفہ آپ نے اس چار نمبروں کے مطابق پڑھنا ہے۔ مثال کے طور پر اس کے نمبر کے آخری چار ہندسے 1234 ہیں تو آپ نے باراں سو چونتیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اگر آخری لفظ 3000 ہے تو آپ نے پھر 3000 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے یعنی جو آخری چار ہندسے ہوں گے اتنی تعداد میں آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور رات کو سونے سے پہلے بستر پر بیٹھ کر باوضو ہو کر وظیفہ پڑھنا ہے۔ اس کے نمبر کو آپ نے موبائل میں اوپن رکھنا ہے اور ہر مرتبہ پڑھ کر اس کے نمبر پر دم کر دینا ہے۔ وظیفے میں فلاں فلاں کی جگہ اپنا نام اور محبوب کا نام لینا ہے۔ تو یہ تین دن ، سات دن، گیارہ دن کریں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad