
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
میں ہوں مفتی بلال احمد تصویر پر اپنا انگوٹھا رکھیں یا دائیں ہاتھ کا جو انگوٹھا ہے اور تصویر پر جہاں اس کا دل ہے اس دل کے اوپر آپ نے انگوٹہ رکھنا ہے
زور سے دباتے ہوئے یہ عمل اس طرح کریں جتنا آپ زور لگا سکتے ہیں اس کو زور لگا کے دبائیں محبوب کے دل کی دھڑکن آپ کا نام ہو جائے گی آپ ہی کا نام لے گا آج کا عمل محبت کے حوالے سے انتہائی خاص عمل دے رہا ہوں
اور وہ سارے لوگ ایک چیز مجھے کہتے ہیں کہ آپ جو عمل دیتے ہیں اس کا غلط استعمال کرتے ہیں تو آپ ساتھ بتایا کریں کہ جائز مقصد کے لئے تو ہمیشہ اس کو جتنے بھی عمال بتائیں جائیں اس کو جائز مقصد کے اندر ہی رکھا کریں
اور دوسری بات یہ ہے جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں جب میں نے یہ چیز دیکھا کہ کتنے لوگ اس چیز کے اندر پریشان ہوتے ہیں کہ وہ پریشانی کے اندر اندر کئی ایسے ہوتے ہیں جن کو میں نے دیکھے بھی ہیں
آپ کی دو محبت کرنے والوں میں سے بہترین چیز نکاح ہے تو جلد سے جلد آپ لوگوں کا نکاح ہو جائے شادی ہو جائے حرام رشتے سے بہتر ہے کہ حلال رشتے کے اندر آپ چلے جائیں
تو یہ نیک نیت یہ کے ساتھ دیا جاتا ہے اب جیسے کوئی شخص کوئی چیز بناتا ہے اور اپنی حفاظت کے لیے بناتا ہے لیکن اگر اس کو غلط استعمال کرتا ہے تو بنانے والے کو تو نہیں کہا جائے گا کہ اس نے یہ چیز بنائی ہے اب دنیا میں انسان جتنے بھی قانون جتنی بھی چیزیں بناتا ہے اس کے اندر تو ظاہرہ پرابلم تو رہتی ہے ہو نہیں سکتا کہ وہ 100 پرسنٹ پرفیکٹ ہوں
اس لئے گزارش یہ ہے کہ وہاں کریں جہاں آپ کی جائز ہے شادی کرنا چاہتے ہیں دوستی یاری کے لیے نہ کریں تو اس چیز کا آپ نے خیال رکھنا ہے تو یہ عمل کرنا کیسے ہے اس کی مکمل تفصیل آپ سے شیئر کرتے ہیں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے۔ بہت ہی آسان ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔
محبت کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے محبوب کی تصویر پرنٹ کروا لینی ہے اس کو اپنے سامنے رکھ کر دائیں ہاتھ والے انگوٹھے کو دل کے اوپر رکھنا ہے اور جتنا زور سے رکھ سکتے اتنا زور لگائیں۔اس کے بعد آپ نے اول آخر 3 بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔یہ عمل آپ عصر کی نماز کے بعد کرے گے تو بہت فائدہ حاصل ہو گایہ عمل 3 سے 11 دن تک کر سکتے ہے۔
آپ نے زور دینے کے بعد 3 بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے اصحاب کہف کے نام پڑھنے ہیں۔ ایک بار پڑھیں دم کر دیں پھر پڑھیں پھر دم کر دیں۔کم از کم 313 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اور آپ نے موبائل کی طرف دیکھنا ہے آپ کو اس دوران کال ضرور آئے گی۔انشاء اللہ بہت پاورفل عمل ہے بہت فائدہ ہو گا۔ انشاء اللہ ملتے ہے اگلی ویڈیو میں تب تک کے لیے اللہ حافظ۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





One Comment