ربیع الاول کے وظائفوظائف

rabi-ul-awal 80 crore ka wazifa-mufti bilal qadri

12 ربیع الاول تک ہر رات صرف یہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ انشاءاللہ ایسی غیبی مدد ملے گی۔ 80 کروڑ بھی چاہو تو مل جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

12 ربیع الاول تک ہر رات صرف یہ ایک تسبیح پڑھ لیں انشاءاللہ ایسی غیبی مدد ملے گی 80 کروڑ بھی چاہو تو مل جائے گا  آج کا یہ عمل ربیع الاول کی ہر رات کا عمل ہے  یعنی پورے مہینے کی ہر رات آپ کریں  یہ تو کم سے کم 12 ربیع الاول تک ایک رات بھی آپ کو ملے ایک لائن کا وظیفہ ہے انشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ پر ایسی غیبی مدد فرمائیں گے  کہ اگر آپ کی ایک ضرورت ہے 80 کروڑ کی  تو اللہ تعالی آپ کو عطا فرما دیں گے انتہائی آسان اور مجرب عمل ہے جو آپ نے رات کو سوتے وقت باوضو ہو کرصرف ایک تسبیح پڑھ لیں  101 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

اس عمل کے اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو آپ نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے  کم سے کم  بارہ ربیع الاول  اگر آپ اس کی کوشش کرتے ہیں تو انتہائی آسان عمل ہے۔ پانچ منٹ کے اندر آپ پڑھ سکتے ہیں۔

ربیع الاول کی دعا

بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے  رب کی ذات آپ پر نعمتیں کیسے نچاور کرتی ہے  سب کچھ  ہر چیز اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad