
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اللہ کے یہ 2 نام ہر شخص کو ضرور یاد ہونے چاہیے بس دن بھر 786 مرتبہ یہ پڑھ لو جو مانگو گے اسی دن اللہ تعالی عطا فرمائے گا
یہ دو نام یوں سمجھوں کے میری ایک خواہش ہے کے میرے ہر فولور کو لائکر کو سبسکرائبر کو ضرور یاد ہونے چاہیے ۔ انتہائی آسان سےنام ہیں ان دو ناموں کی اتنی طاقت میں نے اپنے وظائف میں دیکھی ہے۔
اور جس کی زندگی میں یہ دو نام ہیں جس نے یہ نام پڑھنے شروع کیے ہیں اس کے قسمت کبھی خراب نہیں ہوتی اس کے گھر سے رحمتیں کبھی ختم نہیں ہوتی اس کے کاروبار میں کبھی برکت ختم نہیں ہوتی اس کے نصیب ہمیشہ اچھے ہوتے ، کبھی نقصان میں نہیں جاتا ۔ جس کی زندگی میں یہ دو نام نہیں ہیں اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔ آج سے ان دو ناموں کو اپنی زندگی میں لے آئیں۔ ہر کام میں برکت ہوگی کہ آپ ہاتھ اٹھا کر دعائیں دیں گے کہ آپ نے جو دو نام بتائے تھے اس سے ہماری زندگی بن گئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ربیع الاول کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
فجر کے ٹائم ایک تسبیح آپ نے دورد شریف کی پڑھنی ہے اور کوشش کریں کے دورد ابراہیمی پڑھیں۔ اس کے بعد اللہ کے یہ دو نا
یہ عمل اپنی زندگی میں لے آئیں۔ اس کے بعد مغرب کے ٹائم ایک تسبیح دورد شریف کی پڑھیں اسی طرح روزانہ اسے اپنی زندگی کا معمول بنا لیں ۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





