
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ربیع الاول میں ذاتی گھر کا عمل کروڑ پتی بھی ہو جاؤ گے یہ ایک تجربہ شدہ عمل ہے ایک مہینے میں
گھر بھی کروڑوں بھی۔
ہر ایک بندے کی یہ دو ضروریات لازمی ہیں پہلی ضرورت یہ ہے کہ خوب اس کے پاس پیسہ ہو دولت ہو مال ہو اور دوسری اس کی بڑی ضرورت یہ ہے کہ اپنا ذاتی گھر ہو اپنا ذاتی گھر ہر ایک انسان کے خواہش ہے اور ہونی بھی چاہیے۔
کیونکہ اپنا ذاتی گھر ایک اللہ تعالی کی اتنی بڑی نعمت ہے میرے خیال سے دنیا میں سب سے بڑی نعمت جو ہے وہ اپنا ذاتی گھر کی ہے اللہ تعالی سب لوگوں کو جتنے لوگوں کے اپنے ذاتی گھر نہیں ہیں اللہ تعالی سب کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرمائے آمین جتنے لوگوں کی زمینے ہیں بنانے کے لئے اسباب نہیں ہے اللہ تعالی ان کا غیب سے اسباب پیدا فرمائے جن لوگوں کے وہاں پیسے نہیں ہے اللہ تعالی غیب سے پیسے کو ایسا انتظام کرے کہ اپنے گھر کے مالک ہو جائیں کیونکہ کرائے پر رہنے والے لوگوں کے بہت زیادہ مسائل ہیں ۔
ربیع الاول کے مہینے میں اس کو آپ نے کرنا ہے انشاءاللہ یہ مہینہ مکمل نہیں ہوگا کروڑ پتی بھی ہو جائے گے اور جب پیسہ ہوگا تو آپ اگر ذاتی گھر بنانا چاہتے ہیں بنوا لیں گے اگر خریدنا چاہیں گے تو خرید لیں گے اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے گا انشاءاللہ ۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ربیع الاول کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ وظیفہ ذاتی گھر کا عمل ہے آپ نے ربیع الاول کے مہینے میں جب بھی مغرب کی نماز پڑھے اس کے فوراً بعد آپ نے ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے جو نیچے دی گئی ہے۔
اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھیے گا۔ عمل کی اجازت کے لیے آپ نے کمنٹ کے اندر آپ نے اللہ لکھنا ہے۔یہ ایک تسبیح ایسی ہے جو آپ کو ذاتی گھر بھی دلا دے گی اور آپ کو مالدار امیر بھی کر دے گی۔ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہو گا ۔ انشاءاللہ
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






One Comment