
گزشتہ دنوں مجھے ایک بہن کا میسج آیا کہ مفتی صاحب ہم نے پچھلے مہینے بھی جو آپ نے ذاتی گھر کے حوالے سے وظیفہ بتایا تھا وہ ہم نے کیا تو کوئی اور وظیفہ اس ماہ ذی الحج کے حوالے سے بھی ہے تو وہ بھی ہمیں بتلا دیجیئے۔ ہم ذاتی گھر کے حوالے سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے کچھ آسانیاں کی ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہم اس مہینے کی برکت سے نیا جو سال آئے تو ہم اپنے گھر میں ہوں تو ان سے میں نے ایک عمل شیئر کیا جو آج اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ بھی شیئر کر رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں یا آپ کا ذاتی گھر نہیں ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بھی ذاتی گھر ہو تو یہ عمل ضرور کریں انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے اور ان دس راتوں کی برکت سے آپ کا ذاتی گھر ہو گا۔ بہت ہی آسان عمل ہے آپ نے صرف ایک تسبیح روزانہ پڑھنی ہے پورا مہینہ پڑھیں یا دس دن تک پڑھیں۔ انشاءاللہ یہ مہینہ مکمل نہیں ہوگا رب کی ذات آپ کو ذاتی گھر ، گاڑی کا مالک بنا دیں گے۔ کون سا عمل ہے ابھی شیئر کرنے لگا ہوں۔
اس ماہ ذی الحج ذاتی گھر کا وظیفہ:
اس ماہ ذی الحج ذاتی گھر کا وظیفہ کرنے کا طریقہ:
اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ رات کو سوتے وقت پڑھنا ہے اور دس راتیں کم از کم ضرور پڑھنا ہے۔ جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں اس وظیفے کو آپ پڑھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





