دنوں کے وظائفوظائف

thrusday wazifa for dolat-mufti bilal qadri

جمعرات کے دن چھپڑ پھاڑ کر دولت حاصل کریں۔ راتوں رات کروڑ پتی۔ عصر تا مغرب یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن چھپڑ پھاڑ کر دولت حاصل کریں راتوں رات کروڑ پتی ہو جائیں بس کرنا اتنا ہے کہ عصر تا مغرب یہ والا عمل کریں  صرف دو اللہ تعالی کے نام ہیں جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا  اور یہ دو نام بہت سارے لوگ کہتے ہیں  کہ مفتیٰ صاحب ایسا کوئی عمل دیں کہ جب جیب میں ہاتھ ڈالیں تو پانچ پانچ ہزار والی دتھیاں نکلیں  اس جیب میں ڈالیں ادھر ڈالیں  تو یہ سمجھ لیں یہ ایسا عمل ہے  اور یہ چھپڑ پھاڑ کر جو دولت ہوتی ہے  یعنی غیبی ایسی آپ کی مدد ہوگی  اور ایسا آپ کا انتظام ہو جائے گا  آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں بہت سارے لوگ سوچتے ہیں ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

نہیں ہو سکتا  لیکن وہ ذات جس سے ہم مانگ رہے ہیں  جس کے نام پڑھ رہے ہیں  جس کے نام کی برکت ہم چاہ رہے ہیں  کیا وہ ذات اس چیز پر قادر نہیں ہے؟  کہ آپ کو رات و رات کروڑ پتی بنا دے  اگر آپ کا جواب ہے کہ ہاں کہ وہ ذات اس چیز پر قادر ہے تو یہ والا عمل پھر ضرور کر لیجئے  اگر آپ کو نہیں ہے یقین  تو آپ بے شک نہ کریں  لیکن اگر آپ اس کے مانتے ہیں کہ  اس کے ناموں میں ایسی طاقت ہے  ایسی برکت ہے  اور اس ذات کے ہاتھ میں سب کچھ ہے  اس سے مانگیں گے وہ ہم سے خوش ہوگا تو سب کچھ عطا کرے گا۔ تو اس عمل کو کر لیں  اور اگر آپ کو نہیں ہے تو بےشک آپ سکپ کر سکتے ہیں  کوئی کسی کے ساتھ تو زبردستی ہے نہیں  ہمارا کام ہے آپ کے سامنے وظیفہ  آپ کے سامنے عمل یہ چیز پیش کرنا  اور میں نے آپ کو بتایا کہ میرے وظیفے  فائدہ ضرور دیں گے یہ ہنڈڈ پرسنٹ گارنٹی ہے کوئی بھی وظیفہ اٹھا کے دیکھ لیں  فائدہ اس کا ضرور ہوگا  نقصان نہیں ہے  ایسا بھی نہیں ہے نا نقصان نا فائدہ  جیسے وہ کہتے ہیں کہ  ہومیوپیتھک ہیں وہ دعائی کہیں  اگر فائدہ نہیں دے رہی تو نقصان بھی نہیں دے گی  لیکن میں کہتا ہوں کہ میرے وظائف فائدہ دیں گے۔ نقصان کی تو بات ہی نہیں ہے اور فائدہ ہر حال میں اس کا ہوگا  تو آپ نے یہ دو نام پڑھنے ہیں  کیسے پڑھنے ہیں ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا  اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کروڑپتی بن جائیں  آپ کے رزق میں برکت ہو جائے  کم از کم تین جمعرات لگاتار یہ عمل پڑھ دیں  اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا مال دے گا  کہ پھر انشاءاللہ آپ اسی آرٹیکل  کو ڈھونڈیں گے۔

جمعرات کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

جمعرات والے دن عصر کی نماز پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے۔ قبلہ روح سے پھرنا نہیں ہے اور تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔

یا قوی یابدیع

یہ نام آپ نے 414 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ پھر تین مرتبہ آخر میں درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کہ یا اللہ ان ناموں کی برکت سے میرے رزق میں ، دولت میں برکتیں عطا فرما۔ اتنی دولت عطا فرما دے کہ میں اور میری نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہ ہوں۔ ہمارے گھر سے مسائل ، پریشانیوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دور فرما دے۔ یااللہ ان ناموں کے صدقے ہم پر اپنا فضل فرما دے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad