
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یا اللہ ، یا ودود ، یا ناصر۔ محبت کا جمالی عمل۔ محبوب ایسا دیوانہ ہوگا کہ دنیا میں مثال بن جائے گی اور بہت سارے ایسے واقعات ہیں جس کے اندر آج تک محبت میں ان کی مثالیں دی جاتی ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت بھی ایسی مثالی ہو کہ جو دیکھے رشک کرے جو دیکھے تو کہے کہ محبت ہو تو ان دونوں جیسی ہو تو یہ والا آپ عمل کیجئے گا اور محبوب ایسا دیوانہ ہوگا ایسا دیوانہ ہوگا کہ رات تین بجے بھی اس کو کال کریں گے تو وہ سر کے بل چلتی/چلتا آپ کے پاس آجائے گا اور آپ کی ہر بات کو مانے گا اور بات کو اگنور کرنا اور ٹالنا تو دور کی بات ہے وہ سوچے گا بھی نہیں کہ آپ کی بات کو رد کرے اور جس طرح کہیں گے جیسا کہیں گے آپ سے زندگی گزارے گا ہمیشہ آپ کا تابع رہے گا اور یہ الفاظ کہے گا کہ میں تو آج سے تمہارا مرید ہو چکا ہوں۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں تو یہ والا عمل ضرور کیجئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
یا اللہ، یا ودود، یا ناصر رات بستر پر لیٹے وقت باوضو ہو جائیں۔ دائیں کروٹ پر لیٹنا ہے۔ تینوں ناموں کو اکٹھا پانچ سو پندرہ (515) مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول آخر سات مرتبہ
درود ابراہیمی کے ساتھ جو ہم درود شریف نماز کے ساتھ پڑھتے ہیں اس کے بعد اپنے محبوب کی تصویر پر، ہاتھ پراس کا نام لکھ کر اس پر دم کر دیں دم کرنے کے بعد جس ہاتھ پر لکھیں گے اس ہاتھ کے اوپر اپنا سر رکھ کر آپ نے سو جانا ہے شروع میں ایسے کریں بعد میں بےشک آپ کروٹ بدل سکتے ہیں یا اس کی تصویر ہے تصویر کے اوپر آپ نے اپنا سر رکھ کے سو جانا ہے۔ انشاء اللہ سات دن لگاتار عمل کیجئے گا۔
ایسی محبت کرے گا دنیا آپ کی محبت کی مثالیں دے گی۔ آپ کے خاندان والے اس چیز کی دعا کریں گے کہ محبت ہو تو ایسی ہو اور ویسے بھی خاندانوں کا اتنا رولا ہوتا ہے کہ ویسے تو میاں بیوی کی آپس میں لگتی نہیں ہے اگر آپس مے لگ جائے تو پورے خاندان والوں کی ان سے نہیں لگتی۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا دنیا آپ کی محبت کی مثالیں دے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




