
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
اللہ کے ایک نام کا ایسا جادو، اللہ کا نام پڑھیں اور پیسوں پر دم کر دیں اپنی آنکھوں سے پیسہ ڈبل ہوتے دیکھیں۔
ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ اس کے مال ، پیسے اور رزق میں برکت ہو وہ کم بھی کمائے لیکن اس کی ساری کی ساری ضروریات پوری ہو جائےاتنے کم وقت میں کم پیسوں سے ساری ضروریات صرف ایک طریقے سے پوری ہو سکتی ہےکہ اللہ تعالیٰ آپ کے پیسوں میں وقت میں مال میں برکت ڈال دے۔ اور آج کل کے دور میں برکت بلکل ختم ہو چکی ہے۔اگر ہمارے پیسوں میں مال میں دولت میں برکت آجائے گی تو جو ہمارے پاس کم پیسے ہیں ان میں ایسی برکت آ جائے گی کہ پھر پیسے کبھی ختم نہیں ہونگے۔
اسم اعظم کا وظیفہ:
اسم اعظم کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ اگر کہی جاب یا بزنس ہے یا آپ کو کسی سے پیسے لینے ہے یا جب بھی آپ کے پاس پیسے آئیں۔جہاں سے بھی اگر پیسے آئے جو ذاتی آپ کے ہوں۔ان کو اپنے بٹوے جیب وغیرہ میں رکھنے سے پہلے جتنی رقم ہے وہ اپنی ہتھیلی پر رکھیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا نام 7 مرتبہ درود شریف کے ساتھ 313 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیں۔ اس کے بعد اس کو اپنی جیب یا جس جگہ بھی رکھے گے برکت ہی برکت ہو گی۔ انشاء اللہ دو گنا نہیں 10 گنا بھر جائے گی۔ یہ دم کیے ہوئے پیسے آپ نے جہاں رکھے ہوئے وہاں سے سب نہیں نکالنے۔ جتنی جتنی آپ کی ضرور ہے اتنے نکالتے رہے۔انشاء اللہ اس جگہ سے کبھی پیسے ختم نہیں ہونگے۔ پھر جہاں سے پیسے آئیں دوبارہ یہی عمل کرے۔ کچھ دنوں کے اندر اندر آپ کو خود معلوم ہو جائے گا کہ آپ کے پیسے ڈبل نہیں بلکہ 10 گنا بھر گئے ہیں۔
انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا لازمی عمل کیجیے گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




