محبت کے وظائفوظائف

sirf 5 mint ka wazifa-mufti bilal qadri

صرف 5 منٹ کا عمل، محبوب کی تصویر دیکھیں فوراں کال آنا شروع ہو گی۔ محبوب کے دل و دماغ پر راج کرو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

صرف پانچ منٹ کا عمل محبوب کی تصویر دیکھیں فوراً کال آنا شروع ہو جائے گی  محبوب کے دل و دماغ پر راج کرو گے۔ وہ ساری بہنیں  مجھے یہ بات کہتی ہیں  مجھے ایسا عمل دیں  کہ میرے شوہر یا محبوب جس سے شادی ہونے والی ہے

اس کے دل و دماغ پر میرا راج ہو جائے  سمجھ نہیں آتی ان کی  صبح کچھ اور ہوتے ہیں  شام کو کچھ اور ہوتے ہیں  شادی طے ہوتی ہے مسائل ہونا شروع ہوجاتے ہیں  کئی ایسے ہیں  جن کی منگنی ہو جاتی ہے منگنی کے بعد معاملات خراب ہونا شروع ہوجاتے ہیں عموماً اصل میں ایسا ہوتا ہے  ہمارے پاس بہت سارے حاسدین ہیں  اور آج کل حاسدین کی تعداد بڑھتی چلی جاتی ہے  اور ان میں بھی  زیادہ تر  معذرت کے ساتھ  اپنوں کا زیادہ ہاتھ ہوتا ہے  اور کئی میں نے ایسے دیکھے میرے پاس یہاں کیسز آتے ہیں  کہ وہ ایک جگہ شادی طے ہو گئی  اب وہ کیا ہوا  کہ دوسرے اس چیز پر لگے رہے  کہ کسی طرح سے وہ ٹوٹ کر ہمارے ساتھ شادی کر لیں  لیکن اگر وہ نہیں کروارے  تو اس پر خدا نہ خواستہ کوئی عمل کوئی تعویز کچھ چیز کروا کر تاکہ وہاں سے ٹوٹ کر ہمارے ساتھ شادی ہو  تو مجھے آپ یہ بتائیے  کہ جو بندہ کسی کا گھر ٹوڑ کے  اپنا گھر بسانا چاہے  تو کبھی وہ خوش رہ سکتا ہے  کبھی بھی نہیں ہوتا  وہ ہماری پنجابی کا قول ہے کہ ” بدنیتاں تے کار نہیں وسدے ” تو یہاں تو صرف بدنیتوں کی بات ہوئی ہے  لیکن جو لوگ اتنا بڑا کام کر جاتے ہیں  اب مجھے کئی لوگ آکے بتاتے ہیں  کہ ہم سے فلان نے رشتہ مانگا  ہم نے نہیں دیا  اس کے بعد سے ہماری بچیوں کے  ہماری بہنوں کے بھائیوں کے رشتے ہی نہیں ہوتے اور بعض افراد آکے کہتے ہیں کہ ہم دیکھتے ہیں  کہ تم اپنے بچوں کی شادیاں کیسے کرتے ۔ میں ایک چیز اکثر کہتا ہوں کہ اصل میں ہمارے معاشرے کے اندر  اسی طرح کا شوشہ بہت زیادہ ہو گیا ہے  دکھلاوہ بہت زیادہ ہو گیا ہے  جب تک چیز اچھی دکھلائی نہ جائے  لوگ اس چیز  پر یقین ہی نہیں کرتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

حالانکہ میری کوشش ہوتی ہے  کہ میں ان چیزوں سے بچ کر رہوں  شو نہ کروں۔  اب گزشتہ دنوں میں نے  محرم کے اندر سلسلہ تھا اس پر میں نے جب وہاں پر  خیرات دی  اور وہاں ظاہری بات ہے کہ  میں نے آپ کو بتایا کہ میری یہ کوشش نہیں ہوتی  اللہ کا الحمدللہ دیا ہوا بہت کچھ ہے۔ جو آپ ہیں ویسے ہی آپ رہیں  جو چیز آپ کے اندر ہے ویسے ہی آپ لوگوں کو دکھائیں  بجائے اس کے  دیکھنے والے کچھ دیکھیں اور آپ کچھ اور ہوں۔ تو چلتے ہیں جلدی سے اپنے وظیفے کی طرف۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

یہ  عمل آپ نے مغرب کے بعد کرنا ہے یا سوتے وقت کرنا ہے دونوں ٹائم آپ کر سکتے ہیں  صرف پانچ منٹ آپ کو درکار ہیں۔  آپ نے اپنے محبوب کی تصویر موبائل پر لگانی ہے اور موبائل پر روشنی رہے  یعنی موبائل کی سکرین تھوڑی دیر کے بعد  بند ہو جاتی ہے تو ایسا نہیں ہونا چاہیئے اور آپ نے اس کو بالکل سامنے نہیں رکھنا  دائیں سائیڈ پر رکھنا ہے اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھنا ہے  جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں  اور اس کے بعد آپ نے  یہ پڑھنا ہے۔

5 mint ka amal

آپ نے تین سو تیرہ (313) مرتبہ پڑھنا ہے  پڑھنے کے بعد ہر مرتبہ دم کردینا ہے  پھر آپ نے عمل کرنا ہے  پھر آپ نے دم کردینا ہے  یہ پانچ منٹ کریں پانچ منٹ ہی لگیں گے۔ تین سو تیرہ (313) پورا نہیں ہوگا اس کی کال آنا شروع ہو جائے گی  اور یہ حقیقت بات ہے  میں نے ایک بہن کو دیا تھا یہ عمل اور وہ کہتی ہیں  کہ میں ابھی دم کر رہی تھی کہ کال آگئی  میں نے کہا آج دم کر کے ہی چھوڑوں گی بےشک کال آتی رہے۔ عمل میں نے درمیان میں نہیں چھوڑنا۔ کم از کم 11 دن آپ اس کو لگاتار کیجیئے۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad