
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت میں بےچین کرنے کا وظیفہ صرف پانچ منٹ عمل کریں۔ پانچ منٹ چوبیس گھنٹے میں شرطیا اثر جس کو چاہیں اپنا تابع کریں اور یہ آپ نے جائز کرنا ہے کیونکہ اتنا پاورفل عمل ہے کہ اس کا اثر ضرور ہوگا لیکن آپ نے جائز مقاصد میں کرنا ہے اور خاص طور پر میری آپ لوگوں سے گزارش ہے چھوٹی سی بڑی سی سمجھیں چھوٹی سی سمجھیں کہ لوگوں کی جو شادی شدہ زندگی ہے اس کو ڈسٹرب مت کریں اب کئی بہنیں ایسی ہیں وہ کہتی ہیں کہ مفتیٰ صاحب آپ نے جو عمل دیئے ہیں لوگ ان کا غلط استعمال کرتے ہیں لیکن میں نے اُس دن بھی کہا کہ ایک میں نارملی مثال دیتا ہوں جس نے ویپنز بنائے ہیں اب اس نے اس لیے تو نہیں بنایا کہ کسی کو ناحق قتل کرے لیکن اگر کوئی اس کے ویپن سے کسی کو ناحق قتل کرتا ہے تو کیا ہم اس پر الزام لگائیں گے کہ اس نے پستول بنائی کیوں تھی ویپن بنائی کیوں تھا اچھی نیت سے اچھا سوچ کے اس نے بنایا لیکن آگے اس کا غلط استعمال ہو رہا ہے تو میری بھی جو سب سے پیوریٹی ہے سب سے اوپر ٹاپ لیول ہے وہ میاں بیوی ہیں سب سے اوپر ٹاپ لیول کیونکہ یہ ایک ایسا رشتہ ہے کہ اس رشتے کے اوپر سمجھے کہ پوری ہماری قوم اس رشتے کے اوپر ہے کیوں؟ اس لیے کہ اگر آپ یورپ سائیٹ پر دیکھتے ہیں جو میں نے چیز دیکھی ہے یورپ کا جب سے فیملی سسٹم تباہ ہوا ہے
وہاں طلاقیں اور یہ چیزیں کچھ سمجھی نہیں جاتی تھی مطلب شادی نہیں کی جاتی تھی چھ سال میں اس کے ساتھ رہا تھا ، پانچ سال میں وہ ایک ساتھ رہتے تھے کہ ہم دوسرے کو برداشت کر سکتے ہیں پانچ سال پر پتہ لگا ہے کہ ہم نہیں کر سکتے اور یہ ایک جوک کے طور پر ہے اور حقیقت بھی ہے کہ دو بچے آپس میں کہہ رہے تھے تو اس نے اس سے پوچھا کہ یہ کون ہے؟ اس نے کہا کہ یہ میرے بابا ہے اس نے کہا کہ وہ جو تھوڑے سے گنجے ہیں وہ کچھ دن میرے بھی بنے تھے تو یہ باہر والے حالات ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو یہ ایک لیول ہے کسی قوم کو برباد کرنے کا جب اس کی فیملی سسٹم ٹوٹتا ہے اب باہر ملکوں میں سب اپنے اپنے ہیں وہاں نہ اولاد کا پتہ ہے نہ ماں باپ کا پتہ ہے کہاں ہیں کیا ہیں کس حال کے اندر ہیں لیکن ہمارا دین اسلام اس چیز کے اوپر ہے اور روایت کے اندر آتا ہے کہ شیطان سب سے زیادہ اس چیز کے اوپر خوش ہوتا ہے جب وہ میاں بیوی کے رشتے کو توڑتا ہے اور جو میاں بیوی کے رشتے کو توڑتا ہے
اس کو تاج پہناتا ہے اس کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے کیونکہ ایک یہ کرنے سے زنا کے رستے کھلتے ہیں یہ چیزیں کھلتی ہیں پرابلمس ہوتی ہیں خاندان کے خاندان آپس کے اندر لڑائی جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں یہاں تک کہ سگھی بہنیں ہوتی ہیں جن کا رشتہ آپس میں ساری زندگی کے لیے ختم ہو جاتا ہے اس لیے میری سب سے پہلی کوشش ہوتی ہے کہ یہ عمل میرے وہ کریں جو شادی شدہ ہیں۔
عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ 5 منٹ ہر نماز کے بعد ایک دن، تین دن، پانچ دن، سات دن، گیاراں دن عمل کر سکتے ہیں۔ 1 دن میں پانچوں نمازوں کے اندر وظیفہ کرنا ہے کوئی بھی نماز یا کسی بھی نماز میں وظیفہ چھوڑا تو دوبارہ سے کرنا پڑے گا۔
نماز پڑھنی ہے پوری اس کے بعد سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اس کو پڑھنا ہے اس کے بعد پھر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ سے دعا کرنی ہے پھر تصویر ہے تو اس پر دم کر دیں ورنہ تصور میں اس پر دم کر دیں۔ گیاراں دن لگاتار عمل کیجیئے گا انشاءاللہ اس میں آپ کا ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





