
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یہ نام قسمت بدل کر رکھ دیتا ہے چند دن میں جس کو بھی دیاکم سے کم لکھ پتی ضرور ہو گیا بہت سارے اللہ تعالیٰ کے نام ہوتے ہیں اور ہر ایک نام کا اپنی ایک افعادیت ہے ۔ایک سمجھانے کے لئے بات کر رہا ہوں مارکیٹ میں مختلف قسم کی ادویات ہیں لیکن ہر دوا کا اپنا ایک اثر ہے اپنی ایک چیز ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ کے سارے نام پیارے ہیں اور سارے نام پاور فل ہیں اور جو نام جس مقصد کے لئے پڑھیں گےجس حاجت مراد کے لئے پڑھیں گے اس میں کامیابی ضرور ہوگی حالانکہ دوائی ایسی نہیں ہے کہ اب سردرد کی دوا کوئی درد کے لئے لے گا تو وہ نہیں ہوگا لیکن اللہ کا نام اب جو نام جس مقصد کو سوچ کر جس حاجت کو سوچ کر پڑھیں گے اللہ تعالیٰ وہ عطا کرے گا۔اور ایسا عطا کرے گا وظائف میں میرے نزدیک سب سے پاور فل جو عمل ہوتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے نام ہیں سب سے پاور فل ہیں اس کے بعد اسمِ اعظم میں سے ہے قرآنی وظائف ہیں باقی جتنے بھی وظیفے ہیں لیکن جو اللہ تعالیٰ کے نام کے پاوراس لیے کہ رب العالمین کا جب ہم نام لیتے ہیں اب بعض افراد کے اوپر بندشیں ہوتی ہیں جادو ہوتا ہے کاروبار کی بندش کر دی ہوتی ہے اولاد کی بندش کر دی ہوتی ہے جسمانی بندش کر دی ہوتی ہے ہر بندہ تنگ ہوتا ہے تو جب وہ اللہ کا نام لیتا ہے تو وہ بندشیں وہ چیزیں ٹوٹ کے بکھر جاتی ہیں بھاگ جاتی ہیں کہ اللہ کا نام لے لیا ہے تو اب ہماری یہاں ہر جگہ نہیں ہے تو جب انسان اللہ کا کوئی بھی نام لیتا ہے جب وہ چیزیں چلی جائیں گی۔
انشاءاللہ اللہ تعالیٰ بہتر فرما دے گا تو یہ نام انشاءاللہ آپ کی قسمت کو بدلے گا اور میں نے یہ نام دیئے ہیں اور اس نام کے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
اس نام کو آپ نے روزانہ کم از کم 21 دن لگاتار ہر حال میں کر سکتے ہیں وضو بے وضو کر سکتے ہیں خواتین اس کو اپنے خاص ایام میں بھی کر سکتے ہیں صبح شام چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ آپ نے پڑھنا ہے 21 دن لگاتار جتنا مرضی آپ کاؤنٹر کے بغیر پڑھیں۔ کم سے کم جتنا پڑھیں زیادہ سے زیادہ جتنا پڑھیں جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا آپ نے کوئی ایک مقصد سوچنا ہے مال ہے دولت ہے رزق ہے اولاد ہے جو بھی ہے گھر ہے گاڑی ہے اس کے بعد ایک ہی وظیفے کے لئے
ایک وقت ایک ہی حاجت سوچیں گے جس دن میں پوری ہو جائے گی آپ پھر دوبارہ کر سکتے ہیں۔یہ پڑھیں اس کے بعد آپ یہ والا اللہ تعالیٰ کا نام پڑھتے ہوئے سارا دن گزاریں جو آپ کو دیا گیا ہے۔ یہ پڑھیں پھر رات سوتے وقت بستر پہ لیٹیں جب سونے لگیں پھر آپ ایک تسبیح پڑھیں اس کے بعد دعا کریں یہ اللہ کا نام سارے رستے کھول دیں فتح کا مطلب کھولنا ہے رستے کھلتے ہیں تو رزق کے رستے کھلیں گے بندشیں کھلیں گی رزق کے دروازے کھل جائیں گے اللہ کم از کم ستر ہزار رزق کے دروازے انشاءاللہ آپ کے لئے کھول دے گا ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا ۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






One Comment