محبت کے وظائف

Mehboob samne hoga-mufti bilal qadri

لکھ کر دیتا ہوں مغرب کے بعد صرف 2 منٹ یہ عمل کریں۔ آنکھیں بند کر کے پڑھو! آنکھ کھولتے ہی محبوب نظروں کے سامنے ہو گا

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

مغرب کے بعد صرف دو منٹ عمل کریں  آنکھیں بند کر کے پڑھو آنکھ کھولتے ہی محبوب نظروں کے سامنے ہوگا۔

یہ ایسا پاورفل معجزاتی وظیفہ ہیں کہ جن کو میں نے ایک جگہ اکٹھے کیے ہیں  اور یہ دونوں میرے وظیفہ ایسے ہیں  جن کا 100 فیصد پوزیٹیو رسپانس ہے الحمدللہ بہت ساری بہنیں یہاں آ کر  بتاتی ہیں،

آج کے دن جب میں ویڈیو بنا رہا ہوں  اس دن بھی تین چار آئے ہیں جنہوں نے یہ بتایا کہ  ہم نے یہ والا وظیفہ کیا اب بڑا فائدہ ہوا  یہ دو وظیفے مجھے آج کے دن چند لوگوں نے بتائیں اور میں نے نوٹ کر کے  مزید ویڈیو بنائی  اور ان کو دونوں کو اکٹھا کر دیا  تاکہ جو اس کو پڑے گا  انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا  اور یہ عمل مغرب کی نماز کے بعد کرنا ہے  یا فجر کی نماز کے بعد  دونوں ٹائموں میں بھی کر سکتے ہیں یا  دونوں ٹائم میں سے کسی ایک ٹائم بھی کر سکتے ہیں۔

اور ہمارے یہاں ملاقات کا سلسلہ بھی ہے  خانقاء و آستانہ حسن حسین  راولپنڈی میں  ہے  آپ اگر آنا چاہیں تو ملاقات کا ٹائم جو ہے   اس میں تشریف لا سکتے ہیں۔

تو اگر آپ آنا چاہیں آسکتے ہیں  کال کرنا چاہیں تو اس پر کال کرسکتے ہیں  اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد  میری آپ سے ملاقات ہو  یا میں آپ کو کال بیک کرو  تو ہماری ویب سائٹ پر بکنگ کروا سکتے ہے۔

لیکن اگر آپ کو نہیں ہوا تو  جس نمبر پر آپ نے اپوائمنٹ کروائی ہوگی  اس نمبر پر آپ میسج کریں گے  انشاءاللہ آپ سے ضرور بات ہوگی  بات زیادہ لمبی نہیں کرتے  لمبی چلی جاتی ہے  ۔

یہ دو وظیفوں کا مرکب ہے  اور یہ دونوں وظیفے میں  آپ کو بتا دیتا ہوں کون سے ہیں  اس کے بعد میں آپ کو تفصیل بتاتا ہوں کہ کیسے پڑھنے  ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

ان سے جتنے لوگوں کے کام ہوئے  میرے خیال سے کسی اور وظیفے سے  لوگوں کے کام نہیں ہوئے  آپ نے کرنا کیا ہے مغرب کی نماز پڑھنی ہے اور یہ عمل آپ نےگیارہ دن لگتار کرنا ہے جو بھی عمل آپ کریں  اگر میں نے گیارہ سے زیادہ بتایا ہے  تو آپ کریں نہیں تو کم سے کم گیارہ دن  آپ نے لگتار ضرور کرنا ہے کم سے کم  اس کے بعد آپ نے مغرب کی نماز  پڑھنی ہے یا فجر کی نماز یا دونوں  نمازوں کے بارے میں پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ اپنے تمام ذکر وذکار سے نوافل سے سب سے فارغ ہو جائی        ں  اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ  پڑھنا ہے درود ابراہیمی وہ درود  جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نےیہ جو ہے اس کو  786 ٹائم پڑھنا ہے  786 ٹائم  لازمی پڑھنا ہے ان کوشش کرنی آپ نے آنکھیں بند کر کے اس کو پڑھیں  اور ایسا نہ ہو کہ اتنی لمبی آنکھیں  بند ہو کہ آپ سو جائیں اگر آپ  آنکھیں کھولنا چاہے کھول سکتے ہیں آنکھیں  کھول کے پڑھیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں دل میں  زبان سے پڑھتے رہیں  انشاءاللہ   پھر چاہے ساتھ سمندر پار کیوں نہ آپ کا محبوب بیٹھا ہو چل کر آپ کے کدموں  میں آئے گا۔

اور اتنی محبت ہوگی  کہ آپ اپنے آپ کو  چھٹکی کاٹ کر دیکھیں گے کہیں میں  خواب تو نہیں دیکھ رہی ہوں  بہت خاص عمل ہے ضرور کیجئے گا انشاءاللہ  فائدہ ہوگا ۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad