محبت کے وظائفوظائف

72Hours ka amal mehboob call pr call kry ga-mufti bilal

صرف 72 گھنٹوں میں اثر کرنے کا عمل۔ فورں انبلاک کرے گا۔ ساری رات کال پر کال کرے گا۔ جیسا چاہو گے، ویسا ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

صرف(72) گھنٹوں میں اثر کرنے والا پاور فل وظیفہ محبوب فوراً ان بلاک کرے گا۔

ساری رات کال پر کال کرے گا جیسا چاہوگے ویسا ہوگا۔ محبت کے حوالے سے بہت سارے وظائف میں نے آپ کو دیئے۔ ایسے وظائف جو تین دن میں اثر کرنے والے ہیں، سات دن میں اثر کرنے والے ہیں، گیارہ دن میں اثر کرنے والے ہیں۔ عمل تو مکمل گیارہ دن کا ہے لیکن وہ اثر ایک دن میں کر جائے ، دو دن میں یا تین دن میں اور آج کا وظیفہ ایسا ہے جو (72) گھنٹوں میں آپ کا کام کر دے گا۔ آپ جب عمل کریں تو 72 گھنٹے نوٹ کر لیں۔ ابھی (72) گھنٹے پورے نہیں ہوں گے کہ آپ کا کام ہو جائے گا۔ خود کال بھی کرے گا اور بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب وہ کال نہیں کرتا ہم کال کرتے ہیں تو ٹھیک نہ کریں تو وہ بھی کال نہیں کرتا۔ تو اس وظیفے کے بعد انشاءاللہ آپ کو کال کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ تو کیسے عمل کرنا ابھی شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

72 گھنٹوں میں وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

یہ عمل آپ نے کسی بھی دن رات 12 سے 1 کے درمیان شروع کرنا ہے ۔ تین دن لگاتار اسی گھنٹے کے اندر آپ نے عمل کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 179 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

72 گھنٹوں کا عمل

پڑھنے کے بعد آپ نے اس کا نام لینا ہے اور نام لے کر آپ نے دعا کرنی ہے کہ یا اللہ میرے جو بھی اس کے مسائل ہیں ، لڑائی جھگڑا ہے اسے ختم فرما اور اگر تصویر ہے تو تصویر کے اوپر دم کرنا ہے۔ ایک گھنٹے کے اندر آپ کا یہ عمل پورا ہو جائے گا اور انشاء اللہ آپ کی محبت ہمیشہ کے لئے آپ ہی کیا  ہو جائے گی اور ایسا تابع دار ہو جائے گا کہ جیسا آپ چاہو گئے  وہ ویسا کرے گا تو ضرور عمل کیجئے  گا انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad