دنوں کے وظائفوظائف

saturday wazifa for crorepati-mufti bilal

ہفتہ کے دن کا عمل ارجنٹ پیسوں کا وظیفہ۔ اسی وقت کروڑوں کا انتظام ہو جائے گا۔ جتنا مانگو گے ڈبل ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن کا عمل ارجنٹ پیسوں کا وظیفہ اسی وقت کروڑوں کا انتظام ہو جائے گا جتنا مانگو گے۔

اللہ تعالی اس سے ڈبل آپ کو عطا فرمائیں گے۔ اکثر لوگوں کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑ جاتی ہے کئیں لوگوں کو ہزاروں پیسوں کی ضرورت  پڑ جاتی ہے ، کئیوں کو لاکھوں روپے کی ضرورت پڑ جاتی ہے پر جاتی ہے۔

تو لوگوں کی اپنی ضروریات کے مطابق پیسے چاہیئے ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو پیسوں کی ضرورت ہے تو یہ ہفتے کے دن کا عمل آپ کے لیئے بہت ضروری ہے۔ اس ہفتے سے اگلے ہفتے تک جتنے پیسوں کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگلا  ہفتہ آئے پھر آپ یہ پڑھ لیں پھر ہفتہ آئے پھر آپ یہ پڑھ لیں  اور یہ ایسا عمل ہے کہ جس کے بارے میں حدیث شریف کے اندر آتا ہے جب ایک دفعہ بندہ یہ الفاظ کہتا ہے تو آسمان کے دروازے کھٹکنے لگ پڑتے ہیں۔ جب دوسری دفعہ بندہ یہ الفاظ کہتا ہے اللہ تعالیٰ  فرشتوں سے پوچھتے ہیں کے میرا بندہ کیا چاہتا ہے۔ تیسری  مرتبہ  جب بندہ یہ الفاظ کہتا ہے اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس بندے کی مدد کے لیے بھیجتے ہیں۔ تمہارے اندر یقین ایمان ہونا چاہئے تو انشاءاللہ ہماری مدد کے لیے بھی جب ہمیں ضرورت ہوگی کسی بھی حوالے سے ہم پڑھ کے مانگیں گے۔

تو اللہ تعالیٰ کے فرشتیں ہمارے لیے بھی انشاءاللہ ضرور آئیں گے۔  لیکن کون سا عمل ہے کرنا کیسے ہے ابھی شیئر کروں گا۔

ہفتے کے دن کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

جو شخص ایک مرتبہ یہ کہے گا  جو میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں ” یا ارحم الرحمین ” آسمان کے دروازے کھٹکنے لگ پڑیں گے ، جب دوسری دفعہ کہے گا ” یا ارحم الرحمین ”

اللہ تعالیٰ فرشتوں سے پوچھیں گے  میرا بندہ کیا چاہتا ہے  جب تیسری مرتبہ کہے گا ” یا ارحم الرحمین ” اللہ تعالیٰ فرشتوں کو بندے کی مدد کیلئے بھیجیں گے  تو یہ ہم ایک  اپنے اندر یقین پیدا کر کے  ہفتے والے دن کریں لیکن یہ جو آج عمل دے رہا ہوں ارجنٹ پیسوں کے لئے ہے اس کو آپ کم از کم  101 مرتبہ کم سے کم  اس دن کے اندر پڑھیں۔  زیادہ سے زیادہ  ان ہی الفاظ کے ساتھ  مانگتے جائیں  تھوڑی تھوڑی دیر بعد  اللہ سے دعا مانگیں  اور یقین کریں  کہ فرشتے میری مدد کو آ رہے ہیں  اور جو بھی میری مشکل ہے  جو بھی میری پریشانی ہے  جو بھی مجھے ارجنٹ پیسے چاہیے  اس میں میری مدد کر رہے ہیں  آپ دیکھئے گا  ایسے ایسے آپ کے کام بنیں گے  کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں تو اول آخر آپ نے

تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے  کم سے کم 101 مرتبہ  ہفتے کے دن  زیادہ سے زیادہ  جتنا آپ چاہیں پڑھیں  جتنا چاہیں میری ماننے تو  آپ ہزاروں لاکھوں کی تعداد کے اندر پڑھ دیں۔ ضرور عمل کیجئے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad