
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
تین محرم الحرام بروز ہفتے کے دن۔ ایک دن میں ہی کروڑ پتی ہو جائیں۔ دولت ، شہرت ، عزت ، رزق ، پیسہ ، گھر ، سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو اسی ماہ مبارک کے اندر نصیب فرما دے گا۔
محرم الحرام کا مہینہ شروع ہے اور اس کے جو ابتدائی دن ہوتے ہیں۔ ہر چاند کے کم از کم جو پہلے چودہ دن ہوتے ہیں یہ بہت ہی پاورفل ہوتے ہیں اور ہر بندہ ان دنوں کے اندر وظائف کرتا ہے اور الحمدللہ ان کا بہت پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے جو چاند کی شروعات ہوتی ہے وہ سال کی بھی شروعات ہوتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو سال کے شروع کی آپ نے ایک دفعہ دعا بھی ضرور پڑھنی ہے جو آپ کے سامنے میں نے پچھلے آرٹیکل کے اندر شیئر کر دی ہے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، مال میں ، اولاد میں ، کاروبار میں ہر چیز میں برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں اتنا کچھ عطا کر دے کہ آپ کروڑ پتی ہو جائیں تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
دعا اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:
تین محرم بروز ہفتہ۔ صبح جس وقت آپ اٹھیں آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔
"اللہ محمد”
اس کے بعد آپ نے یہ جو دعا ہے یہ اس پورے دن کے اندر آپ نے چار سو چودہ (414) مرتبہ پڑھنی ہے۔
یہ ایک دن پہلے ہی رات کو میں اپلوڈ کر رہا ہوں تاکہ آپ اس کو آسانی کے ساتھ یاد کر لیں اس کے بعد آپ نے مغرب کے ٹائم تقریباً سات بجے کے ٹائم کیونکہ سوہ سات ، سات بیس ، سات پچیس پہ مغرب ہو رہی ہے تو سات بجے کے ٹائم پہ آپ نے یہ چار سو چودہ (414) بار مکمل پڑھنا ہے اور اگر ہو سکے تو ایک ہی نشیست میں بیٹھ کر اس کو مکمل کر لیں لیکن مغرب سے پہلے پہلے آپ نے مکمل کرنا ہے اس کے بعد پھر آپ نے گیارہ مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے یا اللہ یہ جو میں نے تسبیح پڑھی ہے اس تسبیح کی برکت سے میرے گھر میں، مال میں، رزق میں، اولاد میں، کاروبار میں برکت عطا فرما۔ یہ جو نیا سال شروع ہو رہا ہے اس سال کے اندر خوشیاں ہی خوشیاں فرما دیں۔
ہمیں اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دیں۔ ذاتی گاڑی نصیب فرما ، اچھے سے اچھی جاب نصیب فرما یہ دعا کریں، آمین کریں انشاءاللہ جو مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرمائے گا. تو ضرور عمل کیجئے انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





