
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محرم الحرام کا خاص وظیفہ دولت کا سلاب آجائے گا ، پہاڑ جتنا قرض ختم ہو جائے گا ، ناممکن ممکن ہو جائے گا آج کے آرٹیکل میں محرم الحرام کا خاص عمل شیر کرنے جا رہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ پر پہاڑ جتنا قرض ہے اور کوئی صورت اس کو اتارنے کی نظر نہیں آ رہی یا آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی یا آپ کو مال کی ، دولت کی پیسوں کی فوری ضرورت ہے۔
تو یہ والا عمل آپ نے محرم کے اندر لازمی کرنا ہے۔ کم از کم یکم سے دس محرم تک لازمی کریں کوشش کریں کہ پورا محرم ہر روز ایک تسبیح صرف اس کی پڑھیں پورے دن میں چوبیس (24) گھنٹے میں پڑھیں۔ کونسی تسبیح ہے ابھی شیر کروں گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ عمل اچھے سے کر لیں۔
کرنے کا طریقہ: محرم الحرام کا خاص وظیفہ:
اس عمل کے شروع اور آخر میں آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔
کوشش کیجئے درود ابراہیمی پڑھیں لیکن اس کے علاوہ چاہیں تو آپ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔
محرم کے اندر اس کو آپ زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔انشاءاللہ رب کی زات قرضوں سے بھی نجات دے گی۔
روزی کے اندر بھی برکت ہو جائے گی، حالات بھی اچھے ہو جائیں گے، حاجات بھی پوری ہو جائیں گی اور دولت بھی خوب ملے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






Mufti sahab mere lie dua Kare k Meri tammam mushkilat khatm ho jaye or mujh koi khass amal bataye k mujhe sarkari job mil jaye or mera qaraz uttar jaye