محبت کے وظائف

Mehboob ko apni mohabbat me lane ka amal | Dua for Love | Mohabbat ka wazifa | mufti bilal qadri

محبوب کا نام دل پر لکھ کر یہ عمل کرنا ہے:

in article

جو آپ کا دل ہے اس کے اوپر محبوب کا نام چاہے پین سے لکھیں، مارکر سے لکھیں، پینسل سے لکھیں یا انگلی سے اس کا نام لکھ دیں۔ اگر پین استعمال کریں تو سرخ رنگ کا استعمال کریں۔

نام لکھنے کے بعد آپ کا جو دائیاں ہاتھ ہو گا۔ وہ دائیاں ہاتھ آپ نے اس کے نام پہ رکھ دیناں ہے۔ یہ عمل آپ کرتے رہیں جب تک وہ رابطہ نہیں کر لے گا نیند نہیں آۓ گی اسے۔ یہ عمل رات کو کرنا ہے۔ بلکل سیدہ لیٹنا ہے اور دل پر جہاں اس کا نام لکھا ہے وہاں دائیاں ہاتھ رکھنا ہے اور آسمان کی طرف آپ کی نظر ہو۔ فوری آپ کو انبلاک کرے گا۔ خود آپ کو کال کرے گا۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ نے اپنا موبائل آن رکھنا ہے وہ کسی بھی ٹائم آپ کے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے۔ اگر آپ کسی کو نہیں بتانا چاہتے تو اپنا موبائل سائیلنٹ پر لگا دیں کیونکہ وہ کسی ٹائم بھی آپ کے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے ایسا نہ ہو کہ سب کو پتہ چل جاۓ۔ بہت ہی آسان عمل ہے اور اس کا 100٪ رزلٹ ہو گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ سے بات کرے، آپ سے رابطہ کرے، آپ کے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرے اور صرف آپ کا ہو کے رہے۔ جب تک آپ کے ساتھ رابطہ نہیں کرے اسے نیند نہیں آۓ تو یہ وظیفہ کریں۔

وظیفہ:

محبوب کا وظیفہ

وظیفہ کرنے کا طریقہ:

جو آپ کا دل ہے اس کے اوپر محبوب کا نام چاہے پین سے لکھیں، مارکر سے لکھیں، پینسل سے لکھیں یا انگلی سے اس کا نام لکھ دیں۔ اگر پین استعمال کریں تو سرخ رنگ کا استعمال کریں۔

محبوب کی والدہ کا نام لکھنا ہے ساتھ اگر والدہ کا نام نہیں پتہ تو پھر والد کا نام لکھ لیں یا پھر بہن/بھائ کا نام  لکھ  دیں ۔ نام لکھنے کے بعد آپ کا جو دائیاں ہاتھ ہو گا۔ وہ دائیاں ہاتھ آپ نے اس کے نام پہ رکھ دیناں ہے۔ نام لکھنے کے بعد آپ کا جو دائیاں ہاتھ ہو گا۔ وہ دائیاں ہاتھ آپ نے اس کے نام پہ رکھ دیناں ہے۔ یاد رہے نام  ہتھیلی کے نیچے آنا چاہیئے۔ اس  کے بعد  آسمان کے طرف دیکھتے ہوۓ آپ نے اول اور آخر درود ابراہیمئ اور کم از کم 313  مرتبہ اوپر دیا گیا وظیفہ کرنا ہے۔  اس عمل کو ضرور کیجیئے گا انشاءاللہ ضرور فائدہ ہو گا۔

 

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad