ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے جانور کے مسائلعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

first zilhaj wazifa – mufti bilal qadri

in article

یکم ذی الحج کا خاص وظیفہ دولت ہی دولت    رزق ہی رزق صرف ایک تسبیح پڑ لیں

ذی الحج کا الحمد اللہ چاند طلوع ہو چکا ہے

آج کی رات کے دو نوافل بہت پاورفل ہیں جو دولت رزق میں برکت کے لیے  ہیں۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

اور ساتھ ہی ساتھ کل کے دن یا آج سے ہی آپ یہ وظیفہ بھی شروع کر لیجیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دولت میں اضافہ ہو رزق میں اضافہ ہو

اگر اس بابرکت مہینہ کے صدقہ دولت اور رزق سے خوب مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو یکم زی الحج یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے

انشاءاللہ ساری زندگی آپ ہی نہیں آپ کی اولاد یں بھی ہمیشہ کے لیے محتاجی سے محفوض رہیں گی

یکم ذی الحج  سے دس ذی الحجہ تک آپ کے ساتھ انشاءاللہ  وظائف شئیر کیے جائیں گے.

وظیفہ:

first zilhaj dua

وظیفہ کرنے کا طریقہ کار:

اؤل آخر ساتھ مرتبہ آپ نے دورد شریف پڑھنا ہے جس وقت بھی شروع کریں اور کوشش کریں کہ ہر نماز کے بعد کم سے کم 21 مرتبہ یہ دعا ضرور پڑھیں یا پورے دن کے اندر آپ اس دعا کو 171 مرتبہ لازمی پڑھیں ۔دونوں میں سے جو بھی آپ کے آسان ہو عمل ضرور کیجیے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad