محبت کے وظائفوظائف

Sachi mohabbat ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

سچی محبت کا پاورفل عمل۔۔۔ 100٪ گارنٹی اس عمل کی۔ محبوب ، شوہر ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

سچی محبت کا پاورفل عمل اس عمل کی سو فیصد گارنٹی ہے ۔ محبوب ، شوہر ساری زندگی آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے اور اس کو آپ رمضان اور رمضان کے بعد دونوں طرح سے کر سکتے ہیں۔ رمضان میں اس عمل کی طاقت مزید بڑھ جاتی ہے میری کوشش ہے کہ ہم وہ وظائف ، وہ عمل ، وہ چیزیں آپ کو دیں جو رمضان سے ریلیٹڈ بھی ہوں یعنی اس کو پڑھنے سے رمضان کے اندر بھی فائدہ ہو ، محبت کے اندر بھی فائدہ ہو اور مزید بھی آپ کو اس کا فائدہ ہو اور وہ عمل جن کا اجر زیادہ ہے یعنی اس کو اگر آپ پڑھتے ہیں تو آپ کی محبت پیار آپ کو نصیب  ہوگا ، آپ کی سچی محبت آپ کو نصیب ہو گی  اس کو پڑھنے کا بہت اجر بھی ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے جیسے میں نے آپ کو بتایا ہے کہ اگر آپ اپنی سچی محبت ، جائز محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے اس وقت رمضان کا ٹائم چل رہا ہے تو تہجد کے اندر بہت آسان ہے کہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اگر نہیں ہو سکتا تو سہری کرنے کے بعد سے نمازِ فجر پڑھنے کے ٹائم تک آپ نے تین سو تیرہ  313 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر پر ، تصور پر اس کے نام پر دم کر دینا ہے اگر تہجد میں پڑھتے ہیں تو وہ بہت اچھا ہے تہجد پڑھنے کے ساتھ ہی آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔ اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

dua for love

یہ پڑھنے کے بعد جو آپ کا محبوب ہے اس کا نام اور اس کی والدہ کا نام لینا ہے ٹھیک ہے اگر والدہ کا نام آتا ہے اگر نہیں آتا تو جس اس کا نام لے کے یہ کہنا ہے کہ اس کو میری محبت میں بھی بےاقرار کر دیں اور جو بھی آپس میں پرابلمز ہیں مسائل ہیں اس کو دور کر دے بلاک کیا ہوا ہے تو انبلاک کر دے ہر دفعہ پڑھنے پہ اس کا نام لے کے آپ نے یہ دعا ضرور کرنی تو عمل کو کر کے دیکھئے گا ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad