محبت کے وظائف

mehboob ki tasweer pe dam karen | Powerful Love Wazifa | mohabbat ki dua | mufti bilal qadri

in article

 

محبوب کی تصویر پر صرف 3 پھونک ماریں. مرتے دم تک اثر ختم نہ ہوگا ساری زندگی کے لیے آپ کے ہی گن گائے گا.

  کبھی ناراض نہیں ہوگا کبھی بلاک نہیں کرے گا ہمیشہ کے لیے آپ کا ہی ہو کہ رہ جائے گا۔

  آپ نے محبوب کی تصویر پر صرف تین پھونک مارنے ہیں.

ایک پھونک آپ نے صبح فجر کے وقت مارنی ہے اور ایک پھونک آپ نے عصر کے وقت مارنی ہے اور ایک پھونک آپ نے رات کو سوتے وقت مارنی ہے ۔ اور تکیے کے نیچے رکھ دینی ہے  اور یہ ایک ہی دن عمل کر لیں آپ کی قسمت چمک اٹھے گی ۔ آپ کا محبوب تڑپتا ہوا  آپ کے پاس آئے گا اور اس کے دل میں ایسی محبت اٹھے گی کہ پھر وہ آپ سے شادی کیے بینا رہ نہیں پائے گا اور شادی کے معالے ایسے حل ہوں گے  کہ پتہ ہی نہیں چلے گا ایسی صورت بن جائے گی کہ چٹ منگنی پٹ ویا والی صورت بن جائے گی ۔ 

اجازت کے لیے کمنٹ میں آپ نے آمین ضرور لکھنا ہے.

یہ عمل آپ کسی بھی دن کر سکتے ہیں  لیکن اگر بدھ جمعرات جمعہ کریں گے تو اس کا آپکو زیادہ فائدہ ہو گا مگر منگل کا دن بیچ میں نہ آئے  تین دن آپ کوشش کریں لاگاتار کر لیں ایک دن میں ہی آپ کو انشاءاللہ فائدہ مل جائے گا اور تین دن میں تو ٪100 فائدہ ہو گا  ان تین دنوں کے اندر منگل کا دن نہیں آنا چاہیے  

آپ نے اؤل آخر تین مرتبہ دورد ابراہیمی پڑھنا ہے  اور اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے آپ کے پاس محبوب کا تصورہونا لازمی ہے. 

3 bar mehboob ki tasweer pe dam karen | Powerful Love Wazifa | mohabbat ki dua | mufti bilal qadri

جس جگہ تصویر میں اس کا دل ہے وہاں آپ نے دم کرنا ہے فجر کی نماز کے بعد آپ نے عمل کرنا ہے، عصر کی نماز کے وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور سوتے وقت بھی عمل کرنا ہے ۔ 

اور وہ خود آپ کو ان بلاک کرے گا اور آپ کی بات کرے گا۔

 

 

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad