صحت کے وظائفمحبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائف

3 bar mehboob ki tasweer pe dam karen | mohabbat ka wazifa | dua for love | mufti bilal ahmed qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

صرف 3 بار پڑھ کر محبوب کی تصویر پر پھونک ماریں  محبوب آپ کے پیار میں  مچھلی کی طرح تڑپے گا۔

اس عمل کے لیے آپ کے پاس  محبوب کی تصویر ہونا ضروری ہے  اگر نہیں ہے تو عمل نہیں ہو سکتا۔اتنی گنجائش ہے کہ آپ اسکا اور اسکی والدہ کا نام سرخ سیاہی سے لکھ کر  آپ کے پاس پڑا ہو ۔ یہ عمل ضرور کیجیے گا محبوب مچھلی کی طرح تڑپے گا۔ آپ سے دور رہتے ہوئے آپ سے بات کرنے کے لیے تڑپے گا۔

محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ:

محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ کیسے کریں؟

آپ نے اس کی تصویر یا پھر کاغذ جس پر اس کا اسکی والدہ کانام ہے سامنے رکھنی ہے اور سامنے سے دیکھتے ہوئے آنکھ جبکانی بھی نہیں ہے اس کے بعد آپ  نے 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو اوپر بتایا گیا ہے۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے آپ کو اس کا 100 فیصد رزلٹ ملے گا۔ 1 بار نہیں ہوتا تو دوسری بار عمل کرے اور اگر دوسری بار نہیں ہوتا تو تیسری بار عمل کرتے ہی آپ کو کال نا آئی تو کہیے گا کہ مفتی صاحب آپ نے فائدہ نہیں دیا۔ ضرور فائدہ ہو گا ایک بار عمل کر کے دیکھیے انشاء اللہ آپ کو بھی اس کا فائدہ حاصل ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

One Comment

  1. سر جی میرا ایک مسلہ ہے۔مسلہ یہ ہے کہ تقریبان 3 سال ہوۓ کہ میں نے شادی کی ہے۔ لیکن میری بیوی ہر وقت لڑتے جھگڑتےہے۔ پتہ نہیں کہ یہ کیا واجہ ہے۔ کہ اپ استخارہ کرکے مجھے ان خل بتائے ۔ اور کہ اس کا مسلہ ہے۔
    میرا نام۔ مہرنواز خان والدہ کا نام ۔مال افسرہ
    بیوی کا نام۔ خسینہ والدہ ۔ زارینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad