دنوں کے وظائفرزق کے وظائف

jumerat ka wazifa for hajat and money | thursday rizq and dolat ki dua | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

جمعرات کا  خاص عمل، ستر ہزار حاجتیں پوری ہو نگی دولت اور  رزق میں اضافہ ہو گا۔

آج کا یہ عمل جمعرا ت کے دن کا ہے۔  اور جمعرات کے دن کے بہت ہی زیادہ عمل ہیں۔ اور الحمدللہ  جمعرات اور جمعے کے جو وظائف ہم دیتے ہیں ان کا  99 فیصد مثبت فیڈ بیک ہے۔ اور یہ عمل آپ نے عصر کی نماز سے لے کر مغرب کی نماز تک کرنا ہے اور  اس دوران میں کرنا ہے بیشک پہلے بھی ہو جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

یہ ایک درود شریف ہے جو آپ نے عصر اور مغرب کے درمیان میں پڑھنا ہے ۔ جو خاص دن کے وظائف ہو وہ آپ لازمی کریں تو انشاء اللہ ضرور فائدہ حاصل ہو گا۔ اس عمل کے دو فائدے ہے پہلا یہ کہ اس عمل سے 70 ہزار یعنی ان گنت حاجتیں مرادیں آپ کی پوری ہو جائیں گی۔ دوسرا یہ ہے کہ اگر دولت رزق کی وجہ سے پریشان ہے تو اللہ تعالیٰ آپ کے دولت رزق میں اضافہ کر دے گا۔ اس عمل کی اجازت کے لیے آپ نے کمنٹ میں اللہ ضرور لکھ دینا ہے۔

جمعرات کے دن کا وظیفہ:

جمعرات کے دن کا وظیفہ کیسے کریں؟

یہ آپ نے 500 مرتبہ پڑھنا ہے عصر سے مغرب کے دوران اس کے بعد میٹھا بنا کر تقسیم کرے اگر نہیں بنایا جا سکتا تو کم از کم 10 روپے کی ٹافیاں لے کر بچوں میں تقسیم کر دے۔ محلے میں پڑوس میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ اس عمل سے بہت فائدہ ہو گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت مراد کو پورا کریں آمین ثم آمین۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad