
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
کسی بھی کریم پر اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھ کر دم کریں، رات سوتے وقت لگائیں چہرے پر ایسا نور آئے گا کہ لوگ دیکھتے رہ جائیں گے۔
آج کا یہ بیوٹی کے حوالے سے ہے۔اگر آپ کا چہرہ بے نور ہو چکا ہے۔ آپ کے چہرے پر رونق نہیں ہےیا دلکشی نہیں ہے۔ دو الگ چیزیں ہے چہرہ سفید ہونا اور چہرے میں دلکشی ہونا۔ اگر آپ یہ عمل کر لے تو آپ کے چہرے پر ایسا نور آ جائے گا کہ لوگ دیکھتے رہ جائے گے۔ ایسی خوبصورتی آئے گی کہ لوگ آپ سے خود پوچھے گے کہ کیا لگاتے ہیں۔تو آپ نے میرا ایک کام ضرور کرنا ہے کہ ان کو بتانا ہے کہ اللہ کے دو نام کسی بھی کریم پر لگا کر آپ سوتی ہے جس وجہ سے چہرہ اتنا خوبصورت اور دلکش ہو گیا۔
چہرہ خوبصورت اور دلکش بنانے کا وظیفہ:
چہرہ خوبصورت اور دلکش بنانے کا وظیفہ کیسے کرے؟
کوئی سی بھی کریم لے لیں کسی اچھے برینڈ کی اس پر آپ نے اول و آخر درود ابراہیمی کے ساتھ یہ عمل دم کر دینا ہے اور اس کو آپ نے چہرے اور ہاتھوں پر دم کر کے سو جانا ہے۔ ہر شخص کر سکتا ہے مرد و عورت کر سکتےہیں۔ ایسا Glow آئے گا چہرے پر کہ دنیا کی مہنگی ترین کریموں سے بھی نہیں آئے گا اگر آپ کریم پر عمل نہیں کرتے تو پانی پر بھی یہ پڑھ کر دم کر سکتے ہیں۔ بہت ہی آسان عمل ہے ضرور کیجیے گا آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہے جو کہ آپ کو اوپر بتا دیے گئے ہیں۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




