بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
15 دنوں میں 12 کلو وزن کم کریں، بہت ہی زبردست وظیفہ ہے۔ موٹاپا ہمیشہ کےلیے ختم ہو جائے گا۔ عمل کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔
اسے کے حوالے پہلے بھی ہم نے وظیفے پیش کیے تو کافی اچھا رزلٹ آیا۔ مجھے خواتین نے خود میسج کر کے بتایا کہ اس عمل سے کافی فرق پڑھا ہے۔ یہ عمل بھی ایک بہن کے مسج کی وجہ سے شئیر کر رہا ہوں۔ کرنا کیسے ہیں میں ابھی آپ کے ساتھ شئیر کرنے لگا ہوں۔
موٹاپا ختم کرنے یا وزن کم کرنے کا وظیفہ:
موٹاپا ختم کرنے یا وزن کم کرنے کا وظیفہ کیسے کریں؟
یہ عمل آپ نے 21 دن لگاتار کرنا ہے ۔ آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے فجر کے وقت میں پانی نیم گرم ہونا چاہئے اور اگر ہو سکے تو آدھا چمچ شہد ملا دینا ہے۔ اور اس کے اوپر آپ نے سورۃ القریش دم کرے اور اس کو پی لے اور آپ نے 79 مرتبہ پڑھنی ہے۔ 21 دن لگاتار کریں سو فیصد گارنٹی ہے کہ اس کا فائدہ ضرور ہو گا۔ آپ عمل شروع کرنے سے پہلے اپنا وزن کرائے اور عمل ختم کرنے کے بعد بھی کروائیں اور رزلٹ ہمیں ضرور منشن کریں۔ انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں