
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
محبوب کی تصویر پر صرف 3 پھونک ماریں، مرتے دم تک اثر ختم نہ ہو گا۔ ساری زندگی کیلئے آپ کے ہی گُن گائے گا۔
آپ سے کبھی لڑائی جگڑا نہیں کر ے گا ناراض نہیں ہو گا بھول نہیں جائے گا بلاک نہیں کرے گا ، صرف اور صرف 3 پھونک مارنی ہے ایک صبح فجر کے وقت ایک عصر کے بعد اور ایک آپ نے رات کو سوتے وقت مارنی ہے اور پھر جس جگہ آپ سو رہے ہے اس تکیہ کے نیچے رکھ دینی ہے۔یہ عمل صرف ایک ہی دن کردے۔ آپ کا محبوب تڑپتا ہوا آپ کے پاس آئے گا اور اس کے دل میں ایسی محبت جاگے گی کہ پھر وہ آپ سے شادی کیے بغیر رہ نہیں پائے گا۔شادی کے معاملات ایسے حل ہو جائیں گے کہ چٹ منگنی پٹ شادی جیسے حالات ہو جانے۔ انتہائی آسان عمل ہے آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہے۔
محبت کا وظیفہ:
طریقہ کار:
یہ عمل آپ کسی بھی دن کر سکتے ہے لیکن اگر آپ بدھ جمعرات جمعہ کرے تو اس کا آپ کو زیادہ فائدہ ہو گا ۔ اگر آپ کو پہلے دن رزلٹ نہیں ملتا تو دوسرے دن یا تیسرے دن بھی کرنا ہے تو آپ کو انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا۔ان کوئی سے بھی تین دنوں کے اند منگل کا دن نہیں آنا چاہئے۔ آپ نے 3 مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھنا ہے اور 313 مرتبہ اوپر دیا گیا عمل پڑھنا ہے۔آپ کے پاس تصویر ہونا ضروری ہے۔ پرنٹ ہو تو بہتر ہے لیکن اگر نہیں ہے تو موبائل میں بھی ہو تو چل سکتا۔ تصویر میں جس جگہ محبوب کا دل ہے اس جگہ انگلی رکھ کر آپ نے دم کرنا ہے۔ یہ عمل آپ نے فجر، عصر اور عشاء کی نماز کے وقت کرنا ہے۔ انشاء اللہ اگر block کیا ہو ا تو ان بلاک کر دے گا۔ انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





