
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
اگر عورت یہ پانی شوہر کو پلائے، تو شوہر بیوی کا عاشق ہو جائے گا بیوی کی ہر بات ماننے کو تیار ہو جائےگا۔
یعنی آپ کا محبوب ہے یا شوہر ہے وہ آپ کی ہر بات ماننے کو تیار ہو جائے گا۔انتہائی آسان عمل ہے اور یہ خاص طور پر میاں بیوی کے حوالے سے بہت خاص عمل ہے۔ آپ شوہر کےلیے بھی کر سکتےہیں کیونکہ اس میں پانی پلانا ہے جو کہ شوہر کو پلایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کا محبوب ہے جس سے آپ کی ملاقات ہو سکتی ہے تو ملاقات کرتے وقت یہ پلا دیجیے انشاء اللہ آپ کو اس کا فائدہ ضرور ہو گا۔
مرد کو قابو میں کرنے کا وظیفہ:
مرد کو قابو میں کرنے کا وظیفہ کیسے کریں؟
رات کو سوتے وقت یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام دونوں الگ الگ 313 مرتبہ پڑھنے ہیں اور پانی پر دم کر دینا ہے۔ پوری رات پانی پڑا رہے پھر صبح جس وقت بھی اٹھے تو آپ نے دوبارہ یہ اللہ تعالیٰ کے دونوں نام الگ الگ 313 مرتبہ پڑھنے ہیں اور کوشش کیجیے یہ پانی ان کو دن بھر پلائیں یا کم از کم 24 گھنٹے میں 1 بار پانی پلانا لازمی ہے۔ 7 دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے لگاتار تو انشاء اللہ آپ کا محبوب ایسا ہو جائے گا کہ آپ جو بھی کہے گے وہ آپ کی ہر بات مانے گا آپ کے علاوہ وہ کسی کی بھی بات نہیں سنے گا۔ بہت ساری خواتین کہتی ہے کہ ان کے شوہر ان کے علاوہ باقی سب کی سنتے ہیں تو اس عمل سے ایسا ہو جائے گا کہ آپ کہے گے کہ یہ ہمارےعلاوہ کسی کی نہیں سنتا۔انشاء ضرور فائدہ ہو گا اس عمل کو ضرور کیجیے گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





