محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائف

Mohabbat ka powerful wazifa | shohar ya mehboob ko apny qabu me karne ka wazifa | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

شوہر یا محبوب  کو قابو  میں کرنے کا طریقہ، شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ، محبوب جی جی کر کے بلائے گا۔ آخری سانس تک دعا دیں گے کہ بہت ہی مجرب عمل دیا گیا آپ کو۔

شوہر اور محبوب کے حوالے سے کافی اعمال آپ سے شئیر کیے اور بتائے ہے اور بہت سے لوگوں کو ان سے فائدہ بھی ہوا ہے۔خواتین نے بتلایا ک ہمارے بڑے بڑے مسئلے حل ہو گئے ہے۔ بہت سی ایسی خواتین تھی جن کے شادی کے مسائل تھے۔ ان کے شادی کے حوالے سے مسائل بھی حل ہو گئے ہیں۔ تو الحمدللہ ثم الحمدللہ اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آپ بھی یہ وظیفہ ضرور کیجیے گا انشاء اللہ آپ کا محبوب کے حوالے سے شوہر کے حوالے سے تمام مسئلے آپ کے حل ہو جائے گے۔

محبوب، شوہر کو قابو میں کرنے کا وظیفہ:

محبوب، شوہر کو قابو میں کرنے کا وظیفہ کیسے کریں؟

رات کو جس نے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھ لیے  بیشک شوہر ہے بیوی ہے یا محبوب ہے جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کو تصور میں رکھتے ہوئے آپ نے 414 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے تصور میں ہی اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ وہ ایسا آپ کے قابو میں آئے گا کہ جیسا آپ کہے گے ویسا ہی وہ کرے گا۔اگر آپ کے شوہر بات نہیں مانتے، عزت نہیں کرتے تو اس عمل کے بعد وہ ایسی آپ  کی باتیں مانیں گے کہ آپ کو شک ہو گا کہ کہی آپ خواب تو نہیں دیکھ رہے۔ انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا۔ اس عمل کو لازمی کیجیے گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad