دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

شب قدر محبت کا وظیفہ محبوب مٹھی میں رہے گا

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

لیلۃ القدر 27 ویں شب، محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنے کا عمل۔ سخت نفرت کرنے والا بھی محبت میں پاگل ہو گا۔

ایسا شخص جو آپ سے نفرت کرتا ہے لیکن آپ اس سے پیار کرتے ہیں ۔ آپ اس سے بات کرنا چاہتے ہیں اور و ہ آپ سے بات نہیں کرتا ۔ آپ اس کو کال کرتے ہیں  تو وہ آپ کو بلاک کر دیتا ہے۔ جس بھی نمبر سے آپ کال کرے وہ آپ کی آواز سنتے ہی بند کر دیتا ہے۔

یہ والا عمل آپ نے شب قدر کی رات ضرور کرنا ہے آخری موقع ہے اس سال کا پھر پورا سال ذائع جائے گا۔ اس ایک عمل سے کم از کم آپ کا جو بھی محبوب ہے۔ آپ کا دشمن ہے ۔ ایسا محبت مین پاگل ہو گا کہ آپ کو بھی اس پر یقین نہیں آئے گا۔ آپ بھی کہے گے کہ یقین تو نہیں تھا لیکن کام ضرور ہو گیا۔

شب قدر محبت کا وظیفہ:

شب قدر محبت کا وظیفہ کیسے کریں؟

اس رات اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے یہ آپ نے مغرب کے بعد جس وقت بھی ٹائم ملے مغرب کے آپ نے ایک تسبیح درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے 11000 بار یہ اوپر دیا گیا یہ اللہ کا نام پڑھنا ہے۔ آپ کا جو بھی محبو ب ہے جس سے آپ پیار کرتے ہے اور اس آپ پیار  میں پاگل کرنا چاہتے ہیں۔ اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں قابو کرنا چاہتے ہیں اس کا نام اس کی والدہ کا نام لکھ کر اس کے  نیچے لکھنا ہےعلیٰ حب  لکھ کر پھر نیچے اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے۔  تین مرتبہ اس پر دم کر دینا ہے اور اس کا تعویز بنا کر اپنے پاس رکھنا اور کم از کم اس کو اپنے پاس رکھنا ہے ۔ جب تک یہ تعویز آپ کے پاس رہے گا۔ آپ کا محبوب مٹھی میں رہے گا۔ انشاء اللہ اس کا ضرور فائدہ ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad