
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
شب قدر 23 ویں شب اس رات صرف 2 منٹ کی دولت والی تسبیح رب کعبہ کی قسم گھر دولت سے بھر جائے گا۔
23 ویں شب آ گئی ہے اور اس سے پہلے ہم 21ویں شب کو بھی آپ کے سامنے وظائف شئیر کیے نوافل بھی شئیر کیے اور اس رات ہم لائو بھی گئے تھے اور آج کی رات بھی انشاءاللہ ہم لائو آئیں گے ۔
آج کا یہ عمل خاص دولت کے حوالے سے ہے یعنی جو لوگ دولت کے حوالے سے پریشان ہیں ۔ صرف اور صرف 2 منٹ کی تسبیح ہے لیکن یہ عمل آپ کا گھر رزق ، دولت ، مال اور پیسوں سے ایسا بھر دے گا کہ آپ کی نسلیں سنور جائیں گی۔
مغرب سے سحری کے ٹائم تک آپ کے پاس ٹائم ہے اور ہو سکتا ہے آج کی رات شب قدر کی را ت آپ کو نصیب ہو گئی تو سمجھے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا۔ یہ ایسی دعا ہے کہ جس کے بارے میں آتا ہے کہ اس دعا کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس شخص کی مدد کے لیے بھیج دیتے ہیں کہ جاؤ اس بندے کی مدد کرو جس نے یہ دعا پڑھی ہے کیوں کہ یہ دعا بھی اسم اعظم میں سے ہے ۔
23 رمضان المبارک شب قدر کا وظیفہ:
23 رمضان المبارک شب قدر کا وظیفہ کیسے کریں؟
اؤل آخر تین مرتبہ دورد شریف پڑھنا ہے اور ایک سو ایک مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے ۔ مغرب کے بعد پڑ ھ لیں عشاء کے بعد پڑ ھ لیں آدھی رات کے بعد پڑھ لیں سحری کے وقت پڑ ھ لیں ۔
آپ یہ تسبیح 2 منٹ میں پڑھ سکتے ہیں۔ اور دولت نہ ملے ایسا ہو ہی نہیں سکتا ۔ ایک سو ایک مر تبہ پڑھنا ہے اور اس کے بارے میں آتا ہے کہ اس دعا کے بعد اس دعا کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس شخص کی مدد کے لیے بھیج دیتے ہیں کہ جاؤ اس بندے کی مدد کرو جس نے یہ دعا پڑھی ہے کیوں کہ یہ دعا بھی اسم اعظم میں سے ہے۔ انشاء اللہ گھر دولت سے بڑھ جائے گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





