
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
19 رمضان المبارک بروز پیر ایک تسبیح یہ پڑھ لیں رزق اتنا نصیب ہوگا آپ سے سنبھالا نہیں جائے گا۔ رمضان المبارک میں روزانہ کے وظائف آپ کے ساتھ شئیر کرتے ہیں الحمداللہ آج 19 رمضان المبارک ہو گیا ہے ۔ اور الحمداللہ بہت اچھا فید بیک آتا ہے ۔ اور انشاءاللہ رمضان کے تیس روزے ہم آپ کو وظائف دیں گے ۔ اور روزانہ ہم لائو بھی آتے ہیں پاکستان کے 3 سے 4 پی ایم جس میں صرف اور صرف آپ کے لیے دعا کی جاتی ہے اور استخارہ کیا جاتا ہے وظائف دیے جاتے ہیں ۔
ضرور شرکت کیجیے گا اور اپنے لیے دعا کروایں جس میں دنیا بھر سے لاکھو ں لوگ شرکت کرتے ہیں اور آپ کی دعا پر آمین بولتے ہیں۔
19 رمضان المبارک کا وظیفہ:
19 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
قرآن پاک کی آیات ہے اور اس کا مفہوم ترجمہ بہت پیار ہے اور یہ آپ نے سحری سے لے کے افطاری تک کے بیچ میں کم سے کم 101 مرتبہ آپ نے ضرور پڑھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ آپ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں اور بہت ہی خاص دعا ہے اور خاص قرآن پاک کی آیت ہے قرآن پاک کی ایک ایک آیت ایک ایک حرف ہمارے لیے نجات کا بعث ہے ہماری شفاء کا بعث ہے اور ہماری حاجتیں پوری ہو جاتی ہیں مرادیں پوری ہو جاتی ہے اس عمل کو آپ نے 19 رمضان المبارک بروز پیر بھی کر سکتے ہیں اس کے بعد رمضان کے آنے والے جتنے دن ہیں ان دنوں کے اند ربھی آپ ایک ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ اول آخر آپ نے ایک مرتبہ دورد شریف ضرور پڑھنا ہے ۔
اس عمل کو ضرور کیجیے گا انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا ۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





