بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
9 رمضان المبارک بروز جمعہ رزق کے دروازے کھولنے کا انتہائی خاص عمل کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ پہلا عشرہ رحمت کا عشرہ ہے اس عشرے میں زیادہ سے زیادہ عبادات کر لیں رب سے اپنی مرادیں پوری کروا لیں۔
جمعہ کا دن خاص دن ہوتا ہے ہفتہ کے سات دنوں سے اہم ہوتا ہے اور گیارہ مہنوں میں سے رمضان کا مہینہ سب سے افضل ہوتا ہے اہمیت والا ہوتا ہے اور اب تو رمضان کا مہینہ اور اوپر سے جمعہ مبارک ہے۔ اس کی موقعے کا فائدہ اٹھائے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کے کم از کم 70 دن رزق کے دروازے کھول دے اللہ تعالی آپ کو کروڑ پتی کر دے مال دار کر دے تو اس جمعہ 9 رمضان المبارک یہ والا عمل ضرور کرنا ۔یہ انتہائی آسان عمل ہے۔
9 رمضان المبارک کا وظیفہ:
9 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
سحری سے افطاری تک پورا ٹائم ہے جب آپ کو موقع ملے یہ عمل کریں ۔ کم از کم آپ نے 786 مرتبہ اس کو آپ نے یہ پڑھناہے ۔ اول آخر دورد ابراہیمی پڑھنا ہے۔
صرف 10 منٹ کا عمل ہے ان 10 منٹ میں آپ کی قسمت بدل جائے گی اور یہ 10 منٹ آپ کے تمام رزق کے دروازے کھول دیں گے۔ انشاء اللہ عزوجل
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں