بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
5 رمضان پیر کے دن کا عمل دولت چھپڑ پھاڑ کر آئے گی رزق میں برکت ہوگی ۔ ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔
اس ماہ مبارک کی برکت سے اس ماہ مبار ک کی فضیلت سے اور اس ماہ مبارک کے صدقے اللہ تعالی آپ کو بے حساب رزق دولت عطا فرمائے ۔ 5 رمضان المبارک پیر کے دن آپ نے یہ عمل ضرور کریں۔
ہم آپ کے سامنے روزانہ ایک حدیث شیئر کرتے ہیں تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو ۔ آج کی جو حدیث ہے وہ یہ ہےکہ رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس شخص نے روزہ رکھ کر بھی بد زبانی اور جھوٹ نہ چھوڑا اللہ تعالی کو اس کا کھانا پینا چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
یعنی آپ کھانا پینا بھی چھوڑ رہے ہیں جیسے 11 مہینے گزارے ہیں اس خاص مہینے کے ساتھ آپ عبادات کرے ذکرو اذکار کریں نوافل پڑھیں اللہ تعالی سے بخشش مانگے اور اللہ تعالی کے راستے میں خرچ کریں لوگوں کا خیال رکھے احسان کریں انشاء اللہ رب کی ذات آپ کے ساتھ وہ وہ کرے گی گویہ کے آپ کی تمام حاجتیں پوری ہو جائیں گی ۔
آج کا وظیفہ بھی شئیر کرنے لگا ہوں ۔
5 رمضان المبارک کا وظیفہ:
5 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے سحری کرنے کے بعد اس وقت آپ نے سات مرتبہ دورد ابراہیمی جو ہم نماز کے اندر پڑھتےہیں اور اس کے بعد آپ نے افطار کے وقت آپ نے سات مرتبہ دورد ابراہیمی اور اس ٹائم کے درمیان آپ نے 313 مرتبہ یہ عمل کرنا ہے ۔
اس کے بعد اللہ سے مانگیے گا انشاء اللہ آپ کے تمام حاجتیں پوری ہونگی اور اللہ تعالی خزانہ غائب سے اتنا عطا کرے گے کہ آپ نے نسلیں بھی کسی کی محتاج نہیں ہوگی۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں