
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
صبح صبح یہ دعا صرف گیارہ مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ ہر مشکل دور ہو جائے گی اور دولت ہی دولت ہو گی۔ یہ بڑی ہی پیاری دعا ہے اور تھوڑی سی لمبی بھی ہے لیکن بہت زیادہ لمبی نہیں ہے یعنی آپ اس کو اگر گیارہ مرتبہ پڑھیں تو میرے خیال سے آپ کے زیادہ سے زیادہ دس منٹ لگیں گے اور اگر آپ صبح کی ابتداء گیارہ مرتبہ اس کو پڑھ کے کرتے ہیں آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ وہ دن باقی دنوں سے کتنا مختلف ہوگا۔ کتنا اعلیٰ ہوگا کتنا بہترین ہوگا۔ اگر آپ کو رزق کی تنگی ہے ، اگر آپ کو کاروبار کی تنگی ہے ، اگر آپ کو مشکل پریشانی ہے ، اگر دولت / پیسہ / رزق آپ سے دور بھاگ رہا ہے اس کو پڑھنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ سوئے ہوں گے آپ کی دولت ، پیسہ ان شاء اللہ بڑھتا چلا جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ دعا آپ نے 11 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس دعا کو فجر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے اور دن کی ابتداء اس دعا سے کرنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔
اس کو آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے ہاتھ اُٹھا کے دُعا کرنی ہے۔ مشکلیں دور ہو جائیں گی اور دعا مکمل ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل کو دور کر دے گا۔ مشکلیں زندگی سے ایسے ختم ہو جائیں گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ عمل کر کے دیکھیں پڑھ کے دیکھیں ان شاء اللہ اپنی زبانی آپ خود بتلائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
