شعبان کے وظائفوظائف

Jumme ka Wazifa For Rizq & Money in Shaban-Mufti Bilal Qadri

شعبان کے اس جمعے یہ عمل ضرور کرلیں جو شخص یہ عمل کر لیتا ہے دولت اور رزق کی بارش ہوتی ہے۔ ایک دن میں کروڑپتی ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شعبان المعظم کے اس جمعے یہ عمل ضرور کر لیجیئے جو شخص یہ عمل کرتا ہے دولت اور رزق کی بارش ہوتی ہے ایک دن میں کروڑپتی ہو جاتا ہے آپ کو معلوم ہے شعبان المعظم کے آخری دن گزر رہے ہیں اور یہ جو جمعہ ہے اس جمعے کے بعد شعبان المعظم کے 8-7 دن رہ گئے ہیں ان شاء اللہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہو جائے گا۔ شعبان کے آخری دنوں کے اندر خاص عمال خاص وظائف ضرور کر لیں تاکہ رمضان کی برکت سے ہمیں خوب خوب فائدہ ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو خوب دولت اور رزق ملے۔ ایک دن کے اندر اندر آپ کروڑپتی بن جائیں تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس جمعے کو آپ نے خصوصی احتمام کے ساتھ یہ عمل کرنا ہے۔ یہ عمل کر لیجئے کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

شعبان المعظم کے اس جمعے اگر آپ یہ عمل کر لیتے ہیں تو گارنٹی ہے کہ آپ ایک دن میں کروڑپتی ہو سکتے ہیں رزق اور دولت کی بارش آپ پر اور آپ کے گھر پر ہو سکتی ہے بس کرنا آپ نے صرف اتنا ہے کہ شعبان کے اس جمعے کو جمعے کی نماز کے بعد یہ عمل آپ نے کرنا ہے مرد حضرات مسجد کے اندر ، خواتین گھر میں ظہر کی نماز کے بعد یہ عمل کریں شعبان کے آخری آخری ایام ہیں خوب احتمام کے ساتھ وظائف کریں بار بار یہ موقعے نصیب نہیں ہوتے اور میں بھی اللہ تعالیٰ نے اگر کرم کیا اگلے سال ہمیں پھر ملے گا ہم پھر اس عمل کو کر لیں گے اور ہو سکتا ہے اس ایک عمل کے اللہ تعالیٰ اتنے فائدہ دے دیں کہ زندگی بھر پھر کوئی اور عمل کرنا ہی نہ پڑے تو جمعۃ المبارک کا عمل اس عمل کو شعبان کے اس جمعے یا کسی بھی عام جمعے میں بھی اس عمل کو آپ کر سکتے ہیں کونسا عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Jumma ka Wazifa for Hajat

اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اب جب جمعے کی نماز سے آپ فارغ ہو جائیں جمعہ پڑھ کے مسجد سے باہر نکلتے جائیں آپ نے یہ تسبیح پڑھنا شروع کر دینی ہے۔ مغرب کی اذانوں تک آپ جتنا اس کو پڑھنا چاہین پڑھ سکتے ہیں کم از کم ایک تسبیح ضرور پڑھیں۔ اس سے زیادہ جتنا آپ پڑھنا چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی جب جمعے والے دن ظہر کی نماز پڑھ لیں تو ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد جب اپنی جگہ سے اٹھیں تو یہ عمل کرتے ہوئے اٹھیں اور مغرب تک آپ یہ عمل کرتے رہیں ان شاء اللہ ایک دن ہی آپ کو اتنا کچھ عطا کر دے گا کہ پھر ساری زندگی کسی عمل کی ، وظیفے کی ان شاء اللہ آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی تو عمل ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad