دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din har dua qabool hone ka Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن خاص ظہر تا عصر اس اسمِ اعظم کی ایک تسبیح ضرور پڑھا کریں۔ دعا کی قبولیت کی گھڑی میں ہر دعا قبول۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن خاص ظہر تا عصر اس اسمِ اعظم کی ایک تسبیح ضرور پڑھا کریں۔ دعا کی قبولیت کی گھڑی میں اللہ تعالیٰ ہر دعا قبول فرمائیں گے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کے دن ظہر کی نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد 11 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھیں اول و آخر 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اسمائے اعظم

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

گیارہ مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنے کے بعد صرف ایک تسبیح یہ والی پڑھیے گا جو سکرین پر آ رہی ہے۔

یا اول الاولین ویا آخر الاخرین ویا ذالقوت المتین ویاراحم المساکین ویا ارحم الرحمین

یہ ایک تسبیح پڑھیں اور دعا کریں اور آج ہی کے دن / بدھ ہی کے دن دُعاؤں کی قبولیت خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجئے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad