ربیع الاول کے وظائفوظائف

darood shareef ka wazifa -mufti bilal qadri

اس درود شریف کا ثواب ستر فرشتے ایک ہزار دن تک لکھتے رہتے ہیں۔ سو حاجات پوری ہونگی۔ تیس دنیا میں ستر آخرت میں درود شریف سے تمام مشکلات کا حل۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

آج جو آپ کے سامنے درود شریف شیئر کرنے جا رہا ہوں جو ہمارے درود شریف کی ایک سیریز ہے، انشاءاللہ ربیع الاول کو یہ درود شریف کا سلسلہ جاری رہے گا تو آج کا جو درود شریف ہے یہ ایسا درود شریف ہے کہ اس درود شریف کی برکت یہ ہے  کہ ستر فرشتوں کو ایک ہزار دن تک مشکل میں ڈال لے گا  کیا مطلب ہے؟ یعنی کہ ستر فرشتے اللہ تعالیٰ مقرر فرما دیں گے جو شخص یہ درود شریف پڑھتا ہے اس کے لئے ایک ہزار دن تک ثواب لکھتے رہیں گے  اور اسی طرح ایک روایت کے اندر آتا ہے کہ اللہ تعالی اس دروش شریف کے پڑھنے والے کی سو حاجتیں پوری فرماتے ہیں  سو اس دنیا کے اندر ہیں اور ستر آخرت کے اندر اس کی حاجتیں پوری ہوں گی۔تو وہ کون سا درود شریف ہے؟  اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں  آپ نے آرٹیکل کو مکمل دیکھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کا درود شریف بہت زیادہ اہم ہے  اور درود شریف خاص طور پر اس ماہ مبارک  یعنی ربیع الاول کے مہینے کے اندر  اس عبادت کو چار چاند لگا دیتے ہیں  تو اس لیے چاہیئے کہ اس مہینے کے اندر خاص طور پر درود شریف کی کثرت کریں

اور ویسے بھی درود شریف کی کثرت سے  انسان کئیں ساری مشکلات سے نکل آتا ہے  اور ہماری دعاؤں کی قبول ہونے کی شرط ہی درود شریف ہے  تو آج کا جو درود شریف ہے  یہ فرشتوں کا اتنا ثواب ہے اس کا  کہ فرشتوں کو بھی مشکل کے اندر ڈال لیتے ہیں یعنی ستر فرشتے ایک ہزار دن تک اس کے لیے ثواب لکھ رہیں ہوں گے  کونسا درود شریف ہے آپ کے سکرین کے اوپر آگیا ہے۔

درود پاک

آپ نے سکرین شارٹ لے کے اس درود شریف کو یاد کرنا ہے  اور کمنٹ بکس کے اندر بتلانا ہے  کہ آپ نے یہ درود شریف یاد کر لیا  کونسا دروش شریف ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم جَزَ اللَّهُ عِنَّ مُحَمَّدًا مَا هُوَ أَهَلُهُ اور ہم نے آپ کے سامنے سے جتنے بھی درود شریف پیش کیے ہیں  انتہائی آسان اور چھوٹے درود شریف پیش کیے ہیں  تاکہ آپ لوگ کو یاد کرنے میں آسانی  ہو  اور آپ لوگ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں  تو یہ کتنا چھوٹا سا درود شریف ہے جَزَ اللَّهُ عِنَّ مُحَمَّدًا مَا ہُوَ أَهَلُهُ

پانچ سے دس سیکنڈ کے اندر انشاءاللہ اور اس کو کثرت سے پڑھیں۔ لوگ بولتے ہیں کہ اس کو کثرت سے پڑھیں اور جو جتنی مرتبہ پڑھتا رہے گا اتنے فرشتوں کی تعداد اس کے لئے بڑھتی رہے گی اور نامِ عمال کے اندر ثواب زیادہ سے زیادہ لکھنے ہو گا  تو لہذا درود شریف کی کثرت کریں  تاکہ درود شریف کی برکت سے اللہ تعالی ہماری تمام مشکلات کو حل فرمائیں۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad