محرم الحرام کے وظائفوظائف

5th muharram dolat ka wazifa-mufti bilal

5 محرم الحرام بروز پیر۔ محرم کا پہلا پیر آگیا۔ آج ابھی اسی وقت یہ عمل کریں۔ دولت مند ہوگے۔ ہر مراد پوری ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

پانچ محرم الحرام بروز پیر محرم کا پہلا پیر یعنی پہلا سوموار آ گیا ہے۔

آج ابھی اس وقت یہ عمل کریں  دولت مند بھی ہوں گے ، ہر مراد حاجت بھی آپ کی پوری ہو جائے گی۔ محرم کا بہت خاص عمل ہے  اور میں نے آپ کو بتایا ہوا ہے  کہ میرے عمل جب تک مجھے اس کا یقین نہ ہو میں آپ کے ساتھ شیئر نہیں کرتا اور ہر وہ عمل جو میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا  ہوں میں الحمدللہ خود بھی اس عمل کو کرتا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

خاص کر جو چاند کے حوالے سے ہوتے ہیں میں ان کا سب سے زیادہ احتمام کرتا ہوں  کیونکہ ان وظیفوں کا جتنا زیادہ مطلب پوزیٹیو چیز ہے وہ اتنی میرے نزدیک اور کسی وظیفے کے نہیں ہے جو چاند کے حوالے سے ہیں۔ سب سے زیادہ چاند کے حوالے سے  میں وظائف کرتا ہوں۔

یہ وظیفہ جس مقصد کیلئے کریں گے ، جس مراد کیلئے کریں گے اللہ تک پوری فرمائے گا اور آج کا عمل، اولاد کیلئے کرنا چاہتے ہیں،حاجات کیلئے کرنا چاہتے ہیں، کاروبار کیلئے کرنا چاہتے ہیں، رزق کے لیئے کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

آپ نے کرنا کیا جو پیر کا دن ہے۔  یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کے حوالے سے خاص دن ہے کیوں کہ آپ علیہ الصلاة والسلام نے فرمایا کہ اس دن میری ولادت ہوئی ہے اور اس دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ  رکھتے تھے تو اس دن کی سب سے بڑی عبادت جو ہے وہ کیا  ہے وہ درود شریف ہے۔

تو اس دن زیادہ سے زیادہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔ آپ نے آج کے دن کم سے کم گیارہ سو مرتبہ آپ نے یہ درود شریف پڑھنا ہے۔

5 محرم دولت کا وظیفہ

بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے چلتے پڑھتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھئیے گا  اور اس کا ثواب جو ہے وہ پہنچائیے گا۔ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے جو مانگتے جاؤ گے رب آپ کی جھولیاں بھرتا جائے گا۔

خاص کر جو لوگ اولاد کے حوالے سے کرنا چاہتے ہیں  وہ یہ عمل ہر حال میں ضرور کریں۔ انشاءاللہ ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا ملتے ہیں۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad