
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
قسمت کا ستارہ چمکے گا۔ نصیبوں کے بند تالے کھلیں گے۔ کروڑپتی ہونگے۔ اپنا ذاتی گھر ، اپنی گاڑی اور اپنا کاروبار سب کچھ ہوگا۔ صرف اس چھوٹے سے عمل سے یہ اتنا پاورفل اور اتنا مجرب عمل ہے کہ آپ پڑھنا شروع کریں اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھتے جائیں اگر آپ کے نصیب کے تالے بند ہوئے ہیں۔ آپ کی قسمتیں خراب ہوئی ہیں۔ آپ زندگی میں جب بھی قدم بڑھاتے ہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے رزق و روزی کے پیچھے بھاگے جا رہے ہیں تو ان چیزوں کو چھوڑ دیں اور اس عمل کو کرنا شروع کر دیں۔ وہ چیزیں خود بخود آپ کے پاس آنا شروع ہو جائیں گی۔ بڑا ہی آسان پیارا سا عمل ہے بس روزانہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد ایک تسبیح پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر بھی آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور جو وظیفہ بتایا ہے اس کی ایک تسبیح صبح پڑھنی ہے اور ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھنی ہے۔ اس عمل سے آپ کی قسمت کے ستارے کھلتے جائیں گے۔ نصیبوں کے دروازے کھلتے جائیں گے کم از کم ستر ہزار رزق کے دروازے بھی اللہ تعالیٰ آپ کے لئے ضرور کھول دے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





