
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آج آٹھ محرم الحرام ہے پاکستان میں بدھ ہے اور باہر ممالک میں منگل ہے۔ 33 مرتبہ یہ چند انبیاء علیہ السلام کی خاص دُعائیں ہیں ضرور پڑھ لیں۔ پورا سال خوشحال رہیں گے یعنی یہ آپ آٹھ کو بھی پڑھ سکتے ہیں ، نو کو بھی اور دس کو بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ہر دعا 33 مرتبہ پڑھنی ہے اور جب بھی دعا پڑھیں گے تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ چند انبیاء علیہ السلام کی دُعائیں ہیں۔ کچھ دعائیں آپ صبح پڑھیں ، کچھ دوپہر میں پڑھیں ، کچھ شام میں اور کچھ رات میں پڑھیں یا آپ ایک نشست میں بیٹھ کے ہر دعا 33 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔ پہلی دعا یہ ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔ ہر دعا کے ساتھ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جس طرح اوپر بتایا ہے۔
33 مرتبہ پڑھنے کے بعد دوسری دعا یہ والی پڑھنی ہے۔
یہ 33 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ تیسری دعا پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔
یہ بھی 33 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد چوتھی دعا یہ والی پڑھنی ہے۔
یہ 33 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پانچویں دعا یہ والی پڑھنی ہے۔
یہ 33 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر یہ چھٹی دعا پڑھنی ہے۔
یہ 33 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں تو یہ چند دعائیں ہیں انبیاء علیہ السلام کی ہر دعا صرف 33 مرتبہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُتھا کر دعا کریں ان شاء اللہ آنے والی زندگی آپ کی خوشیوں سے بھر جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT










