رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ka chand mehboob mohabbat mein pagal ho jayga-Mufti Bilal Qadri

رمضان کا چاند آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں لارہا ہے۔ چاند کو دیکھ کر یہ عمل کر لیں۔ محبوب محبت میں پاگل ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کا چاند آپ کے محبوب کو آپ کے قدموں میں لارہے ہیں چاند دیکھ کر یا جیسے ہی چاند نکلے یہ عمل کریں۔ محبوب محبت میں دیوانہ پاگل ہو جائے گا۔ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ان شاء اللہ یکم مارچ سے ان شاء اللہ رمضان المبارک شروع ہو جائے گا کیونکہ یورپ ممالک کے اندر یکم مارچ کو ان شاء اللہ پہلا روزہ ہو گا لیکن پاکستان کے اندر دو مارچ کو روزہ ہوگا تو یہ عمل آپ 28 فروری کو کر سکتے ہیں ، یکم مارچ کو کر سکتے ہیں ، دو مارچ کو کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس چاند کو ہمارے لیے خوشیوں کا باعث بنائے اور خاص کر جتنے محبت کرنے والے ہیں سب کو اپنی اپنی پاک / جائز محبت اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کے ساتھ سب کو نصیب فرما دے آمین!

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک سو ایک مرتبہ آپ نے چاند کو دیکھتے ہوئے اس عمل کو کرنا ہے اگر آپ چاند کو دیکھ نہیں رہے پھر آپ 300 مرتبہ پڑھیں گے۔ اگر چاند نظر آ رہا ہے اس کو دیکھ رہے پھر 101 مرتبہ یہ چھوٹا سا وظیفہ پڑھنا ہے۔

یارحمٰن بحق مجمع البحرین بحق یاودود

یہ پڑھنا ہے اور پھر 11 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر محبوب کا اپنا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے اور محبوب کی تصویر سامنے ہونی چاہیے اس پر دم کر دیں۔ اگر بلاک کیا ہوگا اسی وقت وہ آپ کو انبلاک کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad