بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
12 رمضان المبارک بروز پیر دولت کی خاص تسبیح آدھے دن کا یہ عمل کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ آدھے دن کا عمل ہے کیو ں کہ سحری سے افطاری تک کا ٹائم 10 گھنٹے سے 12 گھنٹے بنتے ہیں اتنے گھنٹوں کے اندر اندر اللہ تعالی آپ کو کروڑ پتی کر دے گا ۔
تو کیا یہ سودا مہنگا ہے چند ٹائم دے دیں اپنا وقت نکال لیں اور خاص ہو کر اس عمل کو کر لیں ۔ اس عمل کو خوب اہتما م کے ساتھ کرے۔
عمل سے پہلے ہم روزانہ ایک حدیث بھی بیان کرتے ہیں جو کہ رمضان سے متعلق ہوتی ہے تاکہ رمضان کی اہمیت اور فضیلت جتنی اجاگر ہو گی اس پر ہم زیادہ عبادات بھی کرے گے ذکرو ازکار بھی کرے نماز و نوافل بھی پڑھیں گے۔
آج کی جو حدیث ہے یہ حضرت سید نا ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم رحمت عالم نور مجسم حضرت محمد مصطفی ﷺ اپنے صحابہ اکرام کو خوش خبری سناتے ہوئے فرماتے تھے کہ رمضان کا مہینہ آ گیا کہ جو کہ بہت برکت والا اللہ تعالی اس کے روزے تم پر فرض کیے ہیں اس میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں شیطانوں کو جھکڑ لیا جاتا ہے ۔
اس میں اللہ تعالی کی ایک رات شب قدر ہے جو ہزار مہنیوں سے بڑھ کر ہے وہ آخری عشرے میں آتی ہیں اور طارق راتوں میں ہے 21 ، 23 ، 25، 27 اور 29 ان راتوں میں تلاش کرنی چاہیے او ر ویسے بھی ہم پاک ٹائم روزانہ لائو آتے ہیں اور اس رات بھی ہم لائو آئیں گے ۔ جو اس سے محروم ہو گیا جو ہمیشہ کے لیے محروم ہو گا۔
اور جس کو وہ رات نصیب ہو گئی یقین مانے اس کی نسلوں کو بھی اللہ تعالی سنوار دیتا ہے اس اہمیت کو دیکھتے ہوئے اس مہینہ میں زیادہ سے زیادہ قرآن پاک کی تلاوت کرے وظائف کریں ۔ اللہ تعالی ہماری تمام عبادات کو قبول فرمائے ۔
12 رمضان المبارک کا وظیفہ:
12رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
یہ وظیفہ آپ نے سحری سے افطار ی کے ٹائم کا ہے سحری سے پہلے آپ نے ایک تسبیح درود شریف پڑھنی ہے ۔ اور افطاری سے پہلے ایک تسبیح درود شریف پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ 414 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ یہ عمل سے اللہ آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ نے نسلے کسی کی محتاج نہ ہوگی۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں