رمضان کے وظائفوظائف

7Ramzan ke din Rizq mein barkat ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کی 7 تاریخ کا وظیفہ۔ رزق بارش کی طرح برسے گا۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک کی سات تاریخ کا وظیفہ رزق بارش کی طرح برسے گا۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ رمضان کا ہمارا سیگمنٹ چل رہا ہے جو دنوں کے وظائف کے حوالے سے ہے اور ہم نے چھے رمضان تک آپ کو وظائف دے دیئے۔  آج سات رمضان کا وظیفہ آپ کو بتاؤں گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر رزق بارش کی طرح برسے اور دولت سے مالا مال ہو جائیں تو رمضان المبارک کی سات تاریخ بروز ہفتہ یہ آپ نے عمل ضرور کرنا ہے۔ کونسا عمل ہے ؟ اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس ایک چھوٹے سے عمل کے بعد ان شاء اللہ آپ پر رزق اور دولت کی بارش ہوگی۔ دولت سے خوب مالا مال ہو جائیں گی بس آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ رمضان المبارک کی سات تاریخ یہ تسبیح اس طرح پڑھنی ہے اور اس کے بعد معجزہ دیکھیں ایک دن میں ہی مالدار ہو جائیں گے رمضان المبارک سات تاریخ کا وظیفہ اس وظیفے کو سات تاریخ یا کسی بھی تاریخ کو کر سکتے ہیں یعنی جس دن بھی آپ چاہیں اس کو کر سکتے ہیں رمضان المبارک میں خاص اس تسبیح کی آپ نے کثرت بھی کرنی ہے کونسی تسبیح ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

Ramadan Saturday ka wazifa for Money

اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اب آپ اس کی ترتیب سمجھ لیجیئے آپ نے کرنا یہ ہے پہلے کوشش یہ کریں کہ آپ نے پانچوں نمازوں میں یہ عمل کرنا ہے اگر نہیں ہو سکتا تو کم سے کم تین نمازوں کے اندر آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے ٹھیک ہے جب نماز پڑھ لیں فرض نماز پڑھ لیں تو آپ نے دعا سے پہلے آپ نے سر پہ ہاتھ رکھ کر / دائیاں ہاتھ اپنے سر کے اوپر رکھ کر اکتالیس 41 مرتبہ اوپر بتایا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف اس کے بعد ہاتھوں پہ دم کر کے پورے جسم پہ پھریں اور رب کی ذات سے دعا کریں ان شاء اللہ وہ ذات آپ کے لیے بہت زیادہ راستے نکالے گی اور اتنا کچھ عطا کر دے گی کہ پھر ساری زندگی کسی کا محتاج نہیں ہونا پڑے گا تو ایک دن کا یہ عمل ضرور کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad