محرم الحرام کے وظائفوظائف

7th Muharram wednesday ka wazifa-mufti bilal

7 محرم الحرام بروز بدھ جو یہ عمل کرتا ہے۔ ہر دعا اسکی قبول کرتا ہے۔ کروڑ پتی ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ پتی  کر دیں گے۔ محرم الحرام کے بہت ہی پاورفل وظائف ہیں  اور یہ ایک احترام والا مہینہ ہے  اور اسی لئے اس کو محرم الحرام کہا جاتا ہے  اور اس کی فضیلت بہت زیادہ ہے یہاں تک کہ بعض جگہوں میں آتا ہے کہ

محرم کے روزوں کی جو فضیلت ہے۔  رمضان کے بعد  جو سب سے زیادہ روزوں کی فضیلت ہے  تو محرم کے روزوں کی فضیلت ہے  اور اس میں بھی نو ، دس محرم کے روزے کی  اتنی بڑی فضیلت ہے  کہ کئی سالوں کے گناہ  اللہ تعالیٰ معاف فرما دیتے ہیں تو ان دنوں کے اندر آپ نے روزے بھی رکھنے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کوشش کریں کہ یہ پہلے دس دن  آپ زیادہ سے زیادہ روزے رکھیں  اور خاص دن بدھ  کے دن یہ والا عمل ضرور کیجئے  ہر وہ چیز جو بدھ کے دن سے  سٹارٹ کیجئے وہ قبول ہوتی ہے  ہر وہ عمل جو بدھ کے دن کیجئے پورا ہوتا ہے ہر وہ دعا جو

بدھ والے دن کیجئے وہ قبول ہوتی ہے۔ ظہر سے عصر کے  کے درمیان عمل کرنا ہے انشاءاللہ آپ کو  ضرور فائدہ ہوگا۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

دو لفظ کا عمل  انتہائی آسان اور یہ آپ نے سات محرم کو کرنا ہے۔ آج جو سات محرم ہے بدھ کا دن ہے  جس دن آپ دیکھ رہے ہیں دس محرم تک  اس عمل کو آپ کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تصویر آپ نے پوری درود شریف پڑھنا ہے۔

اس کے بعد آپ نے  سات سو چاسی (786) مرتبہ یہ دو الفاظ پڑھنے ہیں۔

واللہ المستعان

اتنا سا پڑھتے رہیں۔ دل میں پڑھیں ، زبان سے پڑھیں جس طرح آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔  اس کے بعد پھر آپ نے ایک تسبیح  درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا  اور جو مانگیں گے  اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے اور ان دنوں کی نسبت سے ، ان دنوں کی برکت سے

اور محمد آل محمد کے صدقے  ضرور مانگیئے گا  اللہ تعالیٰ آپ کی خالی جھولیوں کو انشاءاللہ ضرور برھ دیں گے۔

انشاءاللہ آپ کی دنیا بدل جائے گی ، زندگی بدل جائے گی ، قسمت بدل جائے گی۔ بہت ہی خاص بہت ہی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad